روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ Dollar Pakistan imf stockmarket business

اربوں روپے ڈوب گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں

امریکی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 38 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 204 روپے 56 پیسے سے بڑھ کر 206 روپے 94 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہBegerat OfficialDGISPR
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلبطاہر خورشید پر سرکاری منصوبوں میں کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے الزامات ہیں: اینٹی کرپشن حکام جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️ GPEC Gogi Pinky Economic Corridor پاکستان میں نیب فارغ....سرکاری کرپشن کیسے رکے گی؟ آئی ایم ایف نے مسئلہ اٹھا لیا پاکستانی عوام خوش ہوں گے آئی ایم ایف اینٹی کرپشن کا مضبوط ادارہ مانگ رہا ہے کرپشن میں ملوث اہلکاروں پر بھی تشویش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوریاب ایم کیو ایم کو کوئی مہنگائی نظر نہیں آئے گی عمران خان کے دور حکومت میں تو روزانہ مہنگائی نظر آتی تھی اب امیر ہو گئے ہو یا بےضمیر ہو گئے ہو CMShehbaz لعنت اس جوکر پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں عام افراد کیسے ڈیجیٹل قرضوں کے پھندے میں پھنستے ہیں؟ - BBC News اردوآن لائن ڈیجیٹل قرض کیسے لوگوں کے گلے کا پھندا بن جاتا ہے اور ڈیجیٹل قرضہ دینے کی ایپس کے بارے میں حکومتی ادارے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بڑا حسین ہے یاروں یہ جال دولتوں کا پھنس گیا جو نہ رہا پھر کسی کام کا دانش Kha h government Is fraud ko pkry Day by day ye apps pakistaniyo ko loot rahi hain personal data tk inky pass hota he phir blackmail krty hain inko koi poochny wala he be plz koi stand ly Wabbasi007 arshdchaudhary shazbkhanzdaGEO indyurdu SyedKousarKazmi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین ہلاکتیں - BBC News اردوڈنمارک کے ایک شاپنگ مال میں 22 سالہ نوجوان نے لوگوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس نے تین ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ حملہ آور کر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بارشوں کے موسم میں جھٹ پٹ آلو کے پراٹھے کیسے بنائیں؟آلو بھرے پراٹھوں کی جگہ اگر آلو والے پراٹھے ہوں اور بن بھی جلدی جائیں تو مزہ آجائے۔ جیو یہی رہ گیا بس اس کے پاس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »