روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ Dollar Pakistan imf stockmarket business

لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی دیکھی گئی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 38 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 204 روپے 56 پیسے سے بڑھ کر 206 روپے 94 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Begerat OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلبطاہر خورشید پر سرکاری منصوبوں میں کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے الزامات ہیں: اینٹی کرپشن حکام جیو نیوز تم پر لعنت 🖐️ GPEC Gogi Pinky Economic Corridor پاکستان میں نیب فارغ....سرکاری کرپشن کیسے رکے گی؟ آئی ایم ایف نے مسئلہ اٹھا لیا پاکستانی عوام خوش ہوں گے آئی ایم ایف اینٹی کرپشن کا مضبوط ادارہ مانگ رہا ہے کرپشن میں ملوث اہلکاروں پر بھی تشویش ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوریاب ایم کیو ایم کو کوئی مہنگائی نظر نہیں آئے گی عمران خان کے دور حکومت میں تو روزانہ مہنگائی نظر آتی تھی اب امیر ہو گئے ہو یا بےضمیر ہو گئے ہو CMShehbaz لعنت اس جوکر پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارشوں کے موسم میں جھٹ پٹ آلو کے پراٹھے کیسے بنائیں؟آلو بھرے پراٹھوں کی جگہ اگر آلو والے پراٹھے ہوں اور بن بھی جلدی جائیں تو مزہ آجائے۔ جیو یہی رہ گیا بس اس کے پاس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرستاسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کراچی سرفہرست ہے ، جہاں کورونا کی شرح 20 فیصد سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی - ایکسپریس اردوڈالر 53 پیسے کی کمی سے 204.56 روپے کی سطح پر بند ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے علاقے مچھ میں موسلادھاربارش، سیلابی ریلے میں 5 کان کن بہہ گئے2 کان کن بچ گئے ہیں جب کہ باقی تین کی تلاش جاری ہے، لیویز ذرائع بلوچستان والوں کو تو پاکستانی حکمران طبقہ اور طاقت ور لوگ انسان ہی نہیں سمجھتے کل بس حادثے میں قمتی جانے گی پرکسی کو پرواہ ہی نہیں تھی کاش کے یہ واقعہ پنجاب میں ہوتا تو ژوب والے واقعہ میں سر پر اٹھاتا کیونکہ سنگلز روڈ کی وجہ سے حادثات ہوتے ہیں سی پیک تو پنجاب میں بنا اربوں ڈالرسے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »