روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ گئی، امریکی کرنسی 14 پیسے سستی ہو گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے

دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو بریک لگ

گئی، امریکی کرنسی 14 پیسے سستی ہو گئی جس کے بعد قیمت 163. روپے 90 پیسے سے کم ہو کر 163 روپے 76 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈالر کو اوقات یاد کرانی چاہیے سو سے نیچے لاناچاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید اضافہڈالر گیا پھر اوپر خان اور وسیم اکرم پلس کے ہوتے ہوۓ ڈالر ڈبل سنچری کی طرف کیوں بڑھ رہا ہے 🤪
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹو کمپنی نسان کے سابق چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کے کہانی - BBC News اردونسان کے وکیل رویندرپاسی کمپنی کے چیئرمین کارلوس غصن کے زوال کو انتہائی قریب سے دیکھنے والوں میں سے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنیاں سینیئر ایگزیکٹوز کو مستقل بنیادوں پر بے دخل کرتی رہتی ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ایسا ہوتا ہے جیسا اس ڈرامائی معاملے میں ہوا کہ کمپنی نے اپنے ایک وقت کے بورڈ روم سپر سٹار کارلوس غصن سے چھٹکارا حاصل کیا۔ Funny Urdu.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ : سی ٹی ڈی سے مقابلے کے بعد 5 دہشت گرد ہلاک -کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے، دہشت گردوں کے زیراستعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود ہہہہہہہہہہہ دہشت گرد کون تھے یا بس ویسےہی مارے گئے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کے شہر ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے کو 76 سال مکملجاپان کے شہر ناگاساکی پر دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی ایٹمی حملے کو 76 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں حملے میں زندہ بچ جانے والے افراد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : 15 ستمبر تک امریکی فوج کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرارامریکا : 15 ستمبر تک امریکی فوج کے لیے کورونا ویکسی نیشن لازمی قرار US MilitaryTroops 15thSeptember CoronaVaccine Vaccination Mandatory StateDept PentagonPresSec StateDept PentagonPresSec محمد کے صحابی کا وہ شانہ یاد آتا ہے بدل کر بھیس گلیوں میں آنا جانا یاد آتا ہے نجف اس عہد کی ماٸیں جب آٹے کو ترستی ہیں عمر تیری خلافت کا زمانا یاد آتا یکم محرم الحرام یوم شہادت خلیفہ دوم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلف اسیسمنٹ سکیم کے نظام میں خرابیاں حکومت کو 80 ارب روپے کا نقصانایف بی آر میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں، سیلف اسیسمنٹ سکیم کے نظام میں خرابیوں کی وجہ سے حکومت کو 80 ارب روپے کا نقصان۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »