روس کا راکٹ حملے میں 600 یوکرینی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

روس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک جوابی کارروائی میں یوکرینی فوج کی دو عمارتوں پر راکٹ حملہ کیا جس میں اُن کے 600 سے زیادہ اہلکار ہلاک ہوگئے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ راکٹ حملہ یوکرینی فوج کی دو عمارتوں پر کیا گیا جس میں ان کے 600 اہلکار مارے گئے۔ یہ حملہ انتہائی قابل اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فوری طور پر روسی وزارت دفاع کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہوسکی اور یوکرین کی جانب سے بھی روسی دعوے پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا راکٹ حملے میں 600 سے زیادہ یوکرینی فوجی ہلاک کرنےکا دعویٰروسی وزارت دفاع کے مطابق مستند انٹیلی جنس اطلاعات پر کراماتورسک قصبے میں یوکرینی فوج کے عارضی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور تم لوگوں نے اپنے ملک میں بغیر ہتھیاروں کے کتنے لوگ قتل کروائے لفافو 🤑🤑🤑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کا جنگ بندی کے اعلان کے باوجود روس پر حملوں کا الزامکیف : ( ویب ڈیسک ) یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود روس پر کئ یوکرینی علاقوں میں فضائی حملے اورفائرنگ کرنے کا الزام لگا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ کی مختلف جیلوں سے سزا پوری ہونے پر 530 افغان باشندوں کو رہا کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف: 'برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی سیکیورٹی خطرے میں ڈال دی'لندن : برطانوی شہزادہ ہیری نے افغانستان میں 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرکے اپنی سیکیورٹی خطرے میں ڈال دی مادر چود عام شهری کو هلاک کیا هی حرامی نیوز لعنتیں عوام کو مارا ہے طالبان کو نہے شرم کرو اب غلامی میں زندگی کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا اسٹیٹ لائف کو شہری کو انشورنس کی رقم دینے کا حکم - ایکسپریس اردوشہری نے انشورنس کی رقم نہ ملنے پر وفاقی محتسب اور پھر صدر مملکت سے انصاف کی اپیل کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو میں منشیات اسمگلر کا بیٹا گرفتار؛3 سیکیورٹی اہلکار سمیت 29 ہلاک - ایکسپریس اردوگینگسٹرز نے اپنے سربراہ کی گرفتاری پر شہر بھر میں آگ لگادی اور ایئرپورٹ پر اندھا دھند فائرنگ کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »