روس یوکرین جنگ میں پہلا بڑا اپ سیٹ یورپ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین جنگ میں پہلا بڑا اپ سیٹ ،یورپ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ماسکو:روس یوکرین جنگ میں ہونے والے پہلے باضابطہ مذاکرات بے نتیجہ نکلے ،دونوں فریقین کسی معاہدہ پر اتفاق نہ کر سکے اور پانچ گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق کشیدگی کے خاتمے کے کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان 5 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا،بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے روس یوکرین مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ ماسکو سے روسی ٹی وی کے مطابق دونوں وفود مشاورت کے بعد مذاکرات کے دوسرے دور میں شریک ہوں گے،روسی ٹی وی کے مطابق روسی صدر کے مشیر کا کہنا ہے کہ دونوں وفود نے ایسے مشترکہ نکات نوٹ کیے ہیں جن پر اتفاق ہوسکتا ہے۔

دریں اثنا کیف سے روسی ٹی وی کے مطابق پانچ گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں جنگ بندی پر اتفاق نہ ہو سکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس یوکرین تنازعہ اور سرد جنگجس رات وزیراعظم عمران خان ماسکو پہنچے، اُن کے صبح اُٹھنے سے پہلے روسی صدر پیوٹن نے ’’اسپیشل ملٹری آپریشن‘‘ کے نام سے یوکرین پر چہار اطراف سے حملہ کردیا جو۔۔۔ تحریر: امتیاز عالم لنک: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس سے جنگ، سابق مس یوکرین نے اسلحہ اٹھا لیاروس سے جنگ، سابق مس یوکرین نے اسلحہ اٹھا لیا ARYNewsUrdu Russia Ukraine M4 😍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: فیفا نے بڑی پابندی عائد کردییوکرین روس جنگ: فیفا نے بڑی پابندی عائد کردی مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع،عالمی سطح پر تیل، اجناس کی قیمتوں میں اضافہیوکرین پر روسی حملے کے اثرات نمودار ہونا شروع ہوگئے، عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکانروس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکان Pakistan Petroleum Prices May Increase FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس دوسرے لیکن یوکرین دنیا میں فوجی قوت کے لحاظ سے کتنے نمبر پر ہے؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے کے بعد دنیا کی طاقتور افواج کی ایک درجہ بندی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ روس اور یوکرین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »