روس دوسرے لیکن یوکرین دنیا میں فوجی قوت کے لحاظ سے کتنے نمبر پر ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے یوکرین پر حملے کے بعد دنیا کی طاقتور افواج کی ایک درجہ بندی فہرست بھی جاری کر دی گئی ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ روس اور یوکرین کے

معاملے میں دنیا کی دوسری طاقتور ترین فوج اس وقت 22ویں نمبر کی طاقتور فوج پر حملہ آور ہے۔ اس گلوبل فائر پاور ریکنگ میں افواج کو پاور انڈیکس پر مختلف سکور دیئے گئے ہیں۔ اس سکور کے لیے افواج کے حجم، مالی طاقت، لاجسٹک کی صلاحیتوں، جیوگرافی اور دیگر کئی پہلوﺅں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ رواں سال کی فہرست میں بھی حسب سابق امریکی فوج کو دنیا کی طاقتور ترین فوج قرار دیا گیا ہے، جو کو پاور انڈیکس پر 0.

0453سکور دیا گیا ہے۔ دوسرے نمبر پر روس، تیسرے پر چین، چوتھے پر بھارت، پانچویں پر جاپان، چھٹے پر جنوبی کوریا، ساتویں پر فرانس، آٹھویں پر برطانیہ، نویں نمبر پر پاکستان اور دسویں نمبر پر برازیل کی فوج کو دنیا کی طاقتور ترین فوج قرار دیا گیا ہے۔ اس کے بعد فہرست میں 50نمبر تک بالترتیب اٹلی، مصر، ترکی، ایران، انڈونیشیائ، جرمنی، آسٹریلیا، اسرائیل، سپین، سعودی عرب، تائیوان، یوکرین، کینیڈا، پولینڈ، سویڈن، جنوبی افریقہ، یونان، ویت نام، تھائی لینڈ، شمالی کوریا، الجیریا، سوئٹزرلینڈ، ناروے عراق، نائیجیریا،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس یوکرین کشیدگی؛ ”ارطغرل“ کا دنیا کے نام اہم پیغامروس یوکرین کشیدگی؛ ”ارطغرل“ کا دنیا کے نام اہم پیغام arynewsurdu ertugrul RussiaUkraineConflict سردار ارطغرل۔۔۔۔آپ اپنا گھوڑا لیں، تلوار تھامیں اور دورِحاضر کے سعد الدین کوپیک، گمشتگین، استاد اعظم پیٹریوس، اورال، ویسی لیوس ، کردوغلو، کوجابش، تانگوت، نویان، النجیک، الباستی اور ڈریگوس جیسے ملعونوں کا خاتمہ کریں۔۔۔😂 اب کی بار ہم آپ کو سلطان کے منصب پر فائز کردینگے 😂 Turgut aor bahmsi ko foran Ukrain bhej de sardar ertugrul
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس تنازع: یوکرین سے متعلق حیران کن حقائقیوکرین روس تنازع: یوکرین سے متعلق حیران کن حقائق مزید تفصیلات: arynewsurdu ukraine russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ؛ اردوان کی نیٹو کے ردعمل پر شدید تنقیدروس یوکرین جنگ؛ اردوان کی نیٹو کے ردعمل پر شدید تنقید ARYNewsUrdu RussiaUkraineConflict Sai drama hai ya shaks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا روسی طیارہ گرانے کا دعویٰ روس کے کیف پر راکٹ حملےکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین نے دعویٰ کیاہے کہ یوکرینی فورسز نے کیف میں روس کا طیارہ مار گرایا ہے جو کہ ایک رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا جس کے باعث بلڈنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین نے روس کے مذاکرات کی پیشکش مسترد کردیYe to bht he bura hua
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملوں کے بعد روس کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیایوکرین نے روس کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی جس نے بعد روس نے دوبارہ بعد فوجی کارروائیاں شروع کردیں ہیں،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »