روس سے جنگ، سابق مس یوکرین نے اسلحہ اٹھا لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس سے جنگ، سابق مس یوکرین نے اسلحہ اٹھا لیا ARYNewsUrdu Russia Ukraine

یہ تو واضح نہیں ہے کہ یوکرینی حسینہ واقعی میں فوجی خدمات انجام دے رہی ہیں یا انہوں نے صرف اپنے لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے یہ تصاویر شیئر کی ہیں۔

انستاسیا لینا اس سے قبل بھی یوکرین فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے فوجی یونیفارم میں تصاویر کھنچواچکی ہیں بلکہ وہ بنیادی عسکری تربیت بھی حاصل کرچکی ہیں۔ خیال رہے کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی ملکی دفاع کے لیے 18 سے 60 سال کے تمام سابق فوجیوں اور عام شہریوں سے جنگ میں حصہ لینےکی اپیل کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

M4 😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیایوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: امریکی صدر جو بائیڈن kis bat ka jhagira hae isaniat ki khatar larna band karo warna ekdin hoga insan nahen siraf zamen hogy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ پولینڈکا روس سے فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکاریوکرین پر حملہ، پولینڈکا روس سے فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar Poland footballTeam They did the same for Palestine?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازعہ اور سرد جنگجس رات وزیراعظم عمران خان ماسکو پہنچے، اُن کے صبح اُٹھنے سے پہلے روسی صدر پیوٹن نے ’’اسپیشل ملٹری آپریشن‘‘ کے نام سے یوکرین پر چہار اطراف سے حملہ کردیا جو۔۔۔ تحریر: امتیاز عالم لنک: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: فیفا نے بڑی پابندی عائد کردییوکرین روس جنگ: فیفا نے بڑی پابندی عائد کردی مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے ساتھ جنگ، فیس بک نے روس پر بڑی پابندی عائد کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ؛ بیلا حدید بھی میدان میں آگئیںروس یوکرین جنگ؛ بیلا حدید بھی میدان میں آگئیں ARYNewsUrdu بیلاحدید کیا اپنی توپوں سے گولے مارے گی دشمن کو؟ 😂😂😂 خبر کی سرخی تو ڈھنگ کی بنایا کرو بھائی مغرب کی طرف سے جنگ تو اس قسم کی شخصیات ہی لڑ رہی ہیں - رہا سوال نیٹو افواج کا ، وہ تو مسلمانوں کو کچلنے کیلئے بنی ہیں! جب عراق اور افغانستان میں سوریا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی تھی اور اب بھی ہے تب انکو یاد نہیں آیا کہ آیا یہ بھی انسان ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »