روس یوکرین جنگ؛ بیلا حدید بھی میدان میں آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین جنگ؛ بیلا حدید بھی میدان میں آگئیں ARYNewsUrdu

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بھی میدان میں آگئیں اور انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بیلال حدید نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”میرا دل یوکرین اور اس کے متاثر ہونے والے شہریوں کے لیے دُکھی ہے۔“ بیلا حدید نے کہا کہ ”میں دعاگو ہوں، دوسرے ممالک یوکرینی شہریوں کو وہی فراہم کر سکتے ہیں جن کی انہیں ضرورت ہے، اور وہ ہے امن۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب عراق اور افغانستان میں سوریا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی تھی اور اب بھی ہے تب انکو یاد نہیں آیا کہ آیا یہ بھی انسان ہیں

مغرب کی طرف سے جنگ تو اس قسم کی شخصیات ہی لڑ رہی ہیں - رہا سوال نیٹو افواج کا ، وہ تو مسلمانوں کو کچلنے کیلئے بنی ہیں!

بیلاحدید کیا اپنی توپوں سے گولے مارے گی دشمن کو؟ 😂😂😂 خبر کی سرخی تو ڈھنگ کی بنایا کرو بھائی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین روس تنازع: یوکرین سے متعلق حیران کن حقائقیوکرین روس تنازع: یوکرین سے متعلق حیران کن حقائق مزید تفصیلات: arynewsurdu ukraine russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے ساتھ جنگ، فیس بک نے روس پر بڑی پابندی عائد کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ؛ نیٹو نے جنگی طیاروں کو الرٹ کر دیاروس یوکرین جنگ؛ نیٹو نے جنگی طیاروں کو الرٹ کر دیا ARYNewsUrdu Ukraine RussiaUkraineConflict Russia یعنی زخمی ہاتھی فساد پھیلائے گا just alert. They have no courage to fly in the russian terotry.... امریکی اور برطانوی کتے کے بچے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ؛ اردوان کی نیٹو کے ردعمل پر شدید تنقیدروس یوکرین جنگ؛ اردوان کی نیٹو کے ردعمل پر شدید تنقید ARYNewsUrdu RussiaUkraineConflict Sai drama hai ya shaks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین اور روس کی جنگ میں طالبان حکومت کا موقف بھی آگیاکابل (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پرافغانستان کی طالبان حکومت نے بیان جاری کردیا، افغان وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کیساتھ جنگ روس نے یورپی ملک فن لینڈ کو بھی دوٹوک پیغام دیدیاماسکو (ویب ڈیسک) روس  نے گزشتہ دنوں یوکرین کے خلاف کارروائی شروع کردی اور اب کئی اتحادی ممالک نے بھی بیانات اور اعلانات شروع کردیئے ہیں تاہم یورپی ملک فن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »