روس میں کیوکاز 2020 کثیرالقومی مشقیں وزیر دفاع پرویزخٹک کی شرکت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس میں کیوکاز 2020 کثیرالقومی مشقیں ، وزیر دفاع پرویزخٹک کی شرکت Read News Russia pervaizkhattak exercise mfa_russia

مطابق روس کے علاقے آستر کھان میں کیوکاز 2020 کثیرالقومی مشقوں کا انعقاد کیا گیا ،چیف آف لاجسٹک سٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح بھی وفد کا حصہ تھے ،وزیر دفاع پرویز خٹک نے کیوکاز 2020 کی اختتامی تقریب میں

شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے مشقوں کا معائنہ کیا اورمشقوں میں شریک پاکستانی اور چینی دستوں سے خصوصی ملاقات بھی کی ،اس موقع پر مشقوں میں شریک مختلف ممالک کے مندوبین بھی موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر دفاع کا روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ جوانوں سے ملاقاتوزیر دفاع کا روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ، جوانوں سے ملاقات ISPR Defense Minister Witnesses Kavkaz Military Exercise Russia mfa_russia mfa_russia Russia OfficialDGISPR pid_gov Pakistan mfa_russia Russia OfficialDGISPR pid_gov کیو کاز نہیں ہوتا۔ قفقاز لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں اکیلی مقیم خاتون کے قتل کا معمہ حل ہوگیالاہور(کرائم رپورٹر) ڈیفنس بی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 70سالہ خاتون شاہدہ سلہری کے قتل کا معمہ حل۔2روز قبل گھریلو ملازم ملزم حسن علی نے بیوی اقراءاور رشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں اسکول کے مزید 30 بچوں میں کورونا کی تصدیقسی ای او ایجوکیشن گوجرانوالہ ڈاکٹرتنویر اقبال کے مطابق مختلف سرکاری ونجی اسکولز کے 840بچوں کے کورونا ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے جن میں 12 اسکولز کے 54طلباءمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ، پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتاربرطانیہ میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ساجد پرویز کو اپنی ہی بیوی عابدہ پروین کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کے واقعے میں ملوث دوسرا کانسٹیبل بھی گرفتارسی سی پی او لاہورعمر شیخ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دےدیا ،جس کے بعد پہلے کانسٹیبل گلفام اور بعد میں کانسٹیبل اسلام کو گرفتار کرلیاگیا،دونوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیاگیا۔ اس سے کچھ چینج نہیں ہو گا ۔ Mystery Behind Illuminati and Kabbalah Magic (Complete Reality) v=Cx6aiFKIBXc Please subscribe my channel ساڈاوزیراعظم_ویکھو تنظیم_سازی TalalChaudhry ووٹ_کو_آزادی_دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی، زیادہ تر مریض صحت یابسعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، اور پچھلے چوبیس گھنٹے میں 500 سے بھی کم نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 92 فیصد سے زیادہ مریض تندرست ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »