راولپنڈی میں لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ویسٹریج پولیس نے لیڈی پولیو ورکر پر نازیبا جملے کسنے اور نازیبا حرکتیں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی کے علاقے ویسٹریج پولیس نے کارروائی کرکے لیڈیز پولیو ورکرز کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے اور نازیبا جملے کسنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم عبدالرحمن کی نشاندہی لیڈی ہیلتھ وکر نے کی اور خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکومت میں موجود لعنتی رشوت خور کتے بِل گیٹس سے ہڈیاں کھا کر ہمارے بچوں کو معذور کرنے کی ایک اور کوشش کر رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کو بھی ہمارے بچوں کا کوئی درد نہیں ورنہ اب تو WHO خود مانتی ہے کہ پولیو ان نام نہاد پولیو کے قطروں کے باعث پھیلایا جا رہا ہے!!!

اب اس کتے کی تو سر عام چھترول ہونی چاہئیے.

good

افسوس یہ لوگ سزا سے بچ جاتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حساس مقامات پر تعینات ایس پی یو اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حساس مقامات اور قونصلیٹس پر تعینات سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کو موبائل فون استعمال کرنے سے منع کردیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عائشہ عمر کی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ عائشہ عمر نے ڈرامہ انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو اپنے مشہور زمانہ کردار ” خوبصورت“ کی ادائیگی سے چھوا جو کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال پر حملے کے واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، فواد چودھریفواد چودھری نے طلال چودھری پر حملے کے سوال پر کہاکہ انہیں نہیں معلوم طلال کے ساتھ کیا ہوا ہے ، اس لیے وہ کوئی تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ کیونکہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہندو برادری کی دل آزاری پر مبنی ڈائیلاگ پر نمرا کی معذرت - BBC News اردوحالیہ چند دنوں میں پاکستانی سوشل میڈیا پر نمرا نامی لڑکی کا خاصا چرچا رہا۔۔ اپنی سادگی اور پُر لطف باتوں سے ہر جانب مسکراہٹیں بکھیرنے والی نمرہ دیکتھے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں لیکن مسکراہٹیں بکھیرنے کے چکر میں وہ کچھ ایسا کہہ گئیں جس کا خدشہ کئی صارفین نے چند دن پہلے ہی کر دیا تھا۔ Leave her😣 What she said is worst. She isn't worth this attention Wah ji wah yahaN Pakistan me koi Hindu ko zra sa kuch khady to tofan khra hojata jab ka Bharat me muslims ko zinda jala dia jata musalnmaN ky bary Kia kuch nhi kahta indin midia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور - BBC News اردوانڈیا میں یہ ایک غیر معمولی موسم گرما ہے۔ وجہ ہے ملک میں کورونا وائرس کی وبا جس کی وجہ سے کروڑوں شائقین جو انڈین فلمیں دیکھنے سنیما کا رخ کرتے ہیں، اس بار ایسا کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ وبا کی وجہ سے ملک بھر میں سنیما گھر مارچ کے مہینے سے بند ہیں۔ good At least they're working & that's enough. Thank you, Modi 🙏 for turning incredible India into shrinking India 👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوجوان نے جان پر کھیل کر مارخور کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا - ایکسپریس اردوایسے رضاکاروں کو سلام پیش کرتے، چیئرمین پاکستان ہلال احمر کے پی کے 👏 اب مار خور کو نوجوان ھی بچائیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »