روس اور چین کے تعلقات مثالی ہیں : روسی وزیر خارجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس اور چین کے تعلقات مثالی ہیں : روسی وزیر خارجہ Russia China Bilateral Relationships Ideal

ہیں کہ کوئی تیسرا ملک ان پر اثرانداز نہیں ہوسکتا۔روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں کہا کہ روس اور چین کی وزارت خارجہ کے تعلقات تعمیری، فعال اور اتنے گہرے ہیں کہ دونوں ممالک اپنے مدنظر تمام اہداف حاصل کرسکتے ہیں اور ان تعلقات کو

کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس اورچین کے درمیان جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے پر دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے دستخط کئے ہیں اور اس اعلامیے میں مزید اہداف کو مدنظر رکھا گیا ہے اور مشترکہ مفادات اور مزید تعاون کی راہوں کا تعین کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے انکار کے بعد طالبان کا روس سے رابطہ، وفد ماسکو پہنچ گیاماسکو : امریکا کے مذاکرات سے انکار کے بعد طالبان نے روس سے رابطہ کرلیا، طالبان کے وفد نے روس پہنچ کر روسی صدر کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر کزن اور بہن قتلاوکاڑہ (ویب ڈیسک) تحصیل اوکاڑہ کا علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں بھائی نے غیرت کے نام پربہن اور Izzat bola karo
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئرپورٹس کے ایپرن اور لاؤنج میں موبائل فون کے استعمال پر پابندیایئرپورٹس کے ایپرن اور لاؤنج میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کیساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے اس رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو بھارت میں پناہ نہ دیں سردار ...'تحریک انصاف کے اس رہنما اور سابق رکن اسمبلی کو بھارت میں پناہ نہ دیں' سردار سورن سنگھ کے صاحبزادے نے بھارتی وزیراعظم سے اپیل کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »