بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر کزن اور بہن قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) تحصیل اوکاڑہ کا علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں بھائی نے غیرت کے نام پربہن اور

کزن کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔خبر رساں ایجنسی’این این آئی‘ کے مطابق ڈی پی او اوکاڑہ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے جس کے لیے ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ڈی پی او اوکاڑہ کے مطابق حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاﺅں جواہر سنگھ کے اقبال جراح کی بیٹی 21 سالہ بشریٰ اور بھتیجی 22 سالہ فوزیہ اپنے سسرال سے گھریلو ناچاقی پر ناراض ہو کر اپنے والدین کے گھر آئی ہوئی تھیں، جس پر اقبال کے بیٹے...

نے مبینہ طور پر مشتعل ہو کر اپنی حقیقی بہن بشریٰ بی بی اور کزن فوزیہ بی بی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی ، گولیاں لگنے سے دونوں خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔پولیس کے مطابق قتل کے بعد اکرم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔واقعہ کی اطلاع کے بعد ایس ایچ او تھانہ صدر دیپالپور ملک طارق اعوان نفری کے ہمراہ جائے واردات قتل پر پہنچے ، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Izzat bola karo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنسی زیادتی کے الزام کے بعد اڈیالہ جیل کے 11 عہدیدار معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لوگ صدیوں سے سُرخ پارے کے نام پر بیوقوف بن رہے ہیںسرخ پارے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ صحت بحال کرنے کے لیے ایک سحر انگیز مادہ ہے یا اس سے جوہری تباہی پھیلانے والا بم بنایا جاسکتا ہے۔ لیکن کیا حقیقت میں اس کا کوئی وجود ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس رہنما کا مائیک پومپیو کے نام خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویشامریکی کانگریس رہنما کا مائیک پومپیو کے نام خط، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش Read News KashmirBleeds_WorldSleeps KashmirStillUnderCurfew KashmirWantsFreedom SecPompeo StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پا کستا ن کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےپا کستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے Earthquake Pakistan Cities pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت مختلف شہروں میں زلزلے کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »