ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان فٹ ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان فٹ ہوگئے تفصيلات جانئے: DailyJang

ٹیسٹ کرکٹر فخر زمان فٹ ہو گئے، کل سے شروع ہونے والے قائدِ اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

اوپننگ بیٹسمین فخر زمان گزشتہ ماہ پری سیزن کیمپ میں دائیں گھٹنے کی تکلیف کا شکار ہو گئے تھے، انہوں نے فزیکل فٹنس کے لیے ہونے والی ڈرلز اور سیشنز میں توحصہ لیا لیکن کرکٹ ٹریننگ میں شریک نہ ہو سکے۔دس روز مکمل آرام کے بعد فخر زمان کی انجری کا دوبارہ جائزہ لیا گیا، جس کے بعد پی سی بی میڈیکل کمیٹی اور فزیو نے فخر زمان کو فٹ قرار دے دیا ہے اور انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے کی بھی اجازت دے دی ہے۔کھیلوں کی خبریں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمانآئی سی سی ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری، پاکستان ساتویں نمبر پر براجمان ICC TestRanking Pakistan SeventhPosition Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دیں گے؟فاسٹ بولر وہاب ریاض طویل دورانیہ کی کرکٹ چھوڑنے پر غور کرنے لگے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت لیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے دوری اختیار کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عامر کے بعد وہاب نے بھی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹر ثنامیر ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کے لیے منتخبقومی کرکٹر ثنامیر ایشیا گیم چینجر ایوارڈ کے لیے منتخب SanaMir mir_sana05 NationalCricketer WomenCricket AsiaGameChangerAward
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »