روس کی جوہری ہتھیاروں کو منجمد کرنے کی پیشکش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیواسٹارٹ معاہدے کو ایک برس کی توسیع دینے کیلیے تیار...;

Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 58 mins agoروسی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ نیواسٹارٹ معاہدے کو ایک برس کی توسیع دینے کے لیے تیار ہے جس کے نتیجے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد منجمد کرنے کی پیشکش کردی پے۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان موجود معاہدے نیو اسٹارٹ کی مدت اگلے برس مکمل ہورہی ہے۔ یہ معاہدہ فروری 2021 تک نافذ العمل ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ جب تک جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو مکمل طور پر روکا نہیں جاتا، یہ معاہدہ ’نان اسٹاٹر‘ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزار قائد کی حرمت کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے: شبلی فرازAbsolutely agreed safdar disgrace our pride founder
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مزار قائد کی حرمت کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رحمان ملک کا صدر فیٹف کو خط، بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہچئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نےصدر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خط تحریر کیا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے صدر ایف اے ٹی ایف سے بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جس درخت کے نیچے بیٹھنا اسی کو کاٹ کر کہنا ووٹ کو عزت دو، پرویز الہٰیوفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سےملاقات کےموقع پر پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نواز شریف جمہوریت جمہوریت کرتےہیں، عوام کو تنہا چھوڑ کر بھاگ جانا نوازشریف کاوتیرہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سب کو ٹھیک ہونے کی ضرورت ہے!سب کو ٹھیک ہونے کی ضرورت ہے! لنک: انصار عباسی AnsarAAbbasi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »