باکسرعامرخان پاکستانی سیاست میں قدم رکھنے کو تیار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان بھی پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ باندھ رہے ہیں جس کے لیے انہوں نے اپنے مداحوں سے رائے طلب کرلی۔

Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 39 mins agoپاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان بھی پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ کر رہے ہیں جس کیلئے انہوں نے اپنے مداحوں سے رائے طلب کرلی۔

عامر خان کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ان سے متعدد بار پوچھا گيا ہے کہ کيا وہ پاکستانی سياست ميں آئيں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں آنے کے بارے میں پوچھا جانا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے اور حقيقت یہ ہے کہ وہ پاکستان کی خدمت بھی کرنا چاہتے ہيں۔ 1/4 I have been asked numerous times if I would join politics in Pakistan. Being a sports man and being an ambassador for the country, I’m honoured to asked if I would take part in politics, in fact I would love to help the country.عامر خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کئی شعبوں میں کام کرکے پاکستان کو ایک اچھا مقام دلوانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے فلپائنی باکسر مینی پیکاؤ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پرانے دوست بھی سیاست میں آکر ملک کیلئے بڑے کام کررہے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He fits the criteria..born in England, worked in England, money in England, married in England 👍

New Khan is in making

PTI JOIN KRE WAHAN HE AYSE BANDE FIT HOTE HAIN

bhai main to kehta hoon rehne do bara kota kaam he

جا کر برطانیہ کی سیاست میں رکھ قدم۔ جو لچا لفنگا کھلاڑی ،اداکار ھو ادھر ھی منہ اٹھا کہ آجاتا ھے۔ باھر کوی کتا نہیں پوچھتا انہیں۔

PTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0628\u0627\u06a9\u0633\u0631 \u0639\u0627\u0645\u0631 \u062e\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u062f\u0645 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1نیا بندہ تیار کیا جا رہا Matlab jo itne salaon se dramey bazi kar rahe they wo iss lye kar rahe they.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u062a\u0631\u0627\u0645\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0646\u0626\u06d2 \u0633\u0648\u0634\u0644 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u0627 \u0642\u0648\u0627\u0646\u06cc\u0646 \u062c\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمائما نے مداحوں کو خوشخبری سنا دیفلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹی وی اور فلم میں دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کو خوشخبری سُنا دی۔ کیا ایک اور بچہ پیدا کرنے لگی ہے 😳 او بھائی تم کیا جمائمہ اور سنی لیون جیسیوں کی خبریں لگاتے رہتے ہو اخبار بنو پورن رسالہ نا بنو کیا ماں بننے والی یا حلالہ کر لیا عمران کے لئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باکسر عامر خان بھی پاکستانی سیاست میں آنے کے لیے پر تولنے لگے - ایکسپریس اردومیں پاکستان کو ایک بہتر جگہ بنانا چاہتا ہوں، عامر خان سب سے پہلے جیل ہوگی بھائ۔ آپ رہ گئے تھے آپ کی کمی تھی الباکستانی سیاہ ست میں۔ اوہ پائین خدا دا نا جے تسی کھلاڑی رحم کرو پاکستان اوتے انہوں معاف کرو اگے 92 دا ورلڈ کپ بھگت رے آں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز،نوازشریف کے اشتہارات برطانیہ ارسالایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز،نواز شریف کے اشتہارات برطانیہ ارسال پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، مارے گئے دہشتگرد مختلف جرائم میں پولیس کو مطلوب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »