ایون فیلڈاورالعزیزیہ ریفرنسز،نوازشریف کے اشتہارات برطانیہ ارسال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز،نواز شریف کے اشتہارات برطانیہ ارسال پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ

Posted: Oct 20, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نےاشتہار پاکستانی ہائی کمیشن لندن کو بھجوا دیئے ہیں۔ رجسٹرار نے سیکرٹری خارجہ کے ذریعے پاکستانی ہائی کمیشن کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ برطانیہ میں عوامی مقامات پر نواز شریف کے اشتہار چسپاں کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عدالتی حکم پر نواز شريف کی طلبی کا اشتہارپیر 19 اکتوبر کو اخبارات میں شائع کردیا گیا ہے۔ عدالت کی جانب سے نواز شريف کے اثاثے ضبط کرنے کيلئے 29 اکتوبر2020 تک مہلت دی گئی ہے۔ نواز شریف کے اشتہار العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں طلبی کیلئے شائع کیے گئے ہیں۔ دونوں اشتہارات عدالتی احکامات کی روشنی میں روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع کرائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی طلبی کے اشتہار شائععدالتی احکامات پر العزیزیہ اسٹیل ملز، ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے برطانوی اخبارات میں طلبی اشتہارات کی درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے طلبی اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں جاری کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی طلبی کے اشتہار شائععدالتی احکامات پر العزیزیہ اسٹیل ملز، ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نوازشریف کے برطانوی اخبارات میں اشتہارکیلئے دائردرخواست کی آج سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے برطانوی اخبارات میں اشتہار جاری کرانے کی وفاقی حکومت کی درخواست پرآج سماعت ہوگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروعبرطانیہ میں کرونا پابندیوں کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہریوں نے علی الاعلان کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی شروع کر دی، اس سلسلے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ کے علاقے ویلز میں بھی جمعہ سے کورونا پابندیاں سخت کرنے کا اعلانبرطانیہ کے علاقے ویلز میں بھی جمعہ سے کورونا پابندیاں سخت کرنے کا اعلان UK Wales CoronavirusPandemic Sanctions PrecautionaryMeasures Restrictions InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »