روسی صدر کا یوکرین کے مفتوحہ علاقوں کا دورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی صدر کا یوکرین کے مفتوحہ علاقوں کا دورہ expressnews

روسی صدر ولادمیر پوٹن نے جنگ میں فتح ہونے والے دو یوکرینی علاقوں خیرسن اور لوہانسک کا دورہ کیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس نے روسی ایوانِ صدر کریملن کے حوالے سے بتایا کہ روسی صدر ولادمیر پوٹن نے یوکرین کے دو خطوں خیرسن اور لوہانسک کے الحاق کے بعد اُن کا دورہ کیا ہے۔ کریملن کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پوٹن نے دونوں خطوں میں فوجی کمانڈروں سے ملاقات کی۔ پوٹن نے جنوبی یوکرین کے علاقے خیرسن میں فورسز کے ہیڈکوارٹر اور مشرقی یوکرین کے لوہانسک علاقے میں نیشنل گارڈ کے کمانڈروں سے ملاقات کی تاکہ ان علاقوں میں جنگی حکمت عملیوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

واضح رہے کہ ماسکو نے گزشتہ موسم خزاں میں باضابطہ طور پر خیرسن، لوہانسک، زاپوریزہیا اور ڈونیسک کا مقامی ریفرنڈم کے بعد الحاق کیا جسے امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں نے مسترد کیا تھا۔ تاہم روسی افواج نے اعلان کے بعد سے صرف جزوی طور پر علاقوں کو اپنے کنٹرول میں لیا ہوا ہے۔ علاوہ ازیں پوٹن کا دو ماہ میں الحاق شدہ علاقوں کا یہ دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل انہوں نے گزشتہ ماہ ڈونیسک کے علاقے ماریوپول کا دورہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر کا یوکرین میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہروسی صدر کا یوکرین میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ Russia OccupiedUkraine Putin RussianPresident Visit MilitaryHeadquater Ukraine GovernmentRF mfa_russia KremlinRussia_E MFA_Ukraine
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدر کا یوکرین میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہروسی صدر کا یوکرین میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ مزید تفصیلات ⬇️ Russia OccupiedUkraine Putin RussianPresident Visit MilitaryHeadquater Ukraine GovernmentRF mfa_russia KremlinRussia_E MFA_Ukraine
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کا کچے میں آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے دورہ ملتویرحیم یارخان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لینےآنے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دورہ ملتوی ہو گیا۔ DailyJang کچے دا سرغنہ اسلام آباد وچ بیٹھا، تے آپریشن کچے دے مقام تے.. پکے میں آپریشن کا کب جائزہ لیں گئیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا امن کیلیے سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوسعودی عرب کا کردار، عمان اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن کی کوششوں میں تقویت کا باعث ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے موقع پر صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی کمی کا اعلانسزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، زنا، چوری ، ڈکیتی ، اغواء اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کاشتکاروں کو سبسڈی فراہمی کا دوسرا دور شروع کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکاشتکاروں کو سبسڈی فراہمی کا دوسرا دور شروع کرنے کا فیصلہ - ExpressNews agriculture crop farmer subsidy Sindh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »