پاک فوج اور امدادی اداروں کا طورخم پر ریسکیو آپریشن، 12 افراد کو زندہ نکال لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج اور امدادی اداروں کا طورخم پر ریسکیو آپریشن، 12 افراد کو زندہ نکال لیا Toorkham Armyoperation Rescueoperation 12manalive 3deadbodies Pakistanarmy

سکیورٹی ذرائع کے مطابق طور خم سرحدی گزر گاہ کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز اور مال بردار گاڑیاں زد میں آئیں جس پر پاک فوج نے دیگر ریسکیو اداروں کے ساتھ ملکر طورخم پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔

آرمی کی ریسکیو ٹیموں کا برق رفتار ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے، پاک آرمی، 1122 اور سول انتظامیہ کی مشترکہ ریسکیو کاوشیں تاحال جاری ہیں۔ آرمی انجینئرز کے متعدد ڈمپرز، ڈوزر اور دیگر آلات و مشینری متاثرہ علاقے سے ملبہ ہٹانے میں مصروفِ عمل ہیں، پاک آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے اپنے مخصوص سرچ کیمروں، ریسکیو ریڈار، کٹرز، اور لائف لوکیٹرز کی مدد سے ملبے دبے تین افراد کی لاشیں جبکہ 12 افراد کو زندہ نکال لیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی آپریشن میں شہید 2 جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکجنوبی وزیرستان:سیکیورٹی آپریشن میں شہید 2 جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک SouthWaziristan PakistanArmy Martyrs FuneralPrayer Soliders SecurityForces ISPR Pakistan OfficialDGISPR GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 27 رمضان کو چھٹی کا اعلانسندھ حکومت نے 27 رمضان کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے 27 رمضان 18 اپریل کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس آپریشن جاریپنجاب پولیس کا ڈاکوؤں اور شرپسند عناصر کے خلاف کچے میں آپریشن دسویں روزمیں داخل ہوگیا، چار ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد M ase headline prhi Kachy k elaqy m dakuon ka police k khelf operation 🤣🤣🤣 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🦧🦧🦧🦧🦧🦧🦧🦧🐂🐂🐂🐂🐂🐂 پکے کے علاقے کے ڈاکو شہباز شریف کو گرفتار کردو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنگ بابر اعظم - ایکسپریس اردوکنگ بابر اعظم - ExpressNews BabarAzam PAKvNZ Century Cricket saleemkhaliq
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سفر کے دوران متلی اور سر چکرانے سے بچانے میں مددگار آسان طریقےگاڑی میں سفر کے دوران اکثر افراد کو متلی، قے، سر چکرانے اور دیگر مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔ سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ سفر ہی نہ کیا جائے 🤣 بکواس لگے گا مگر جیب میں ماچس کی ڈبیا رکھ کر سفر کرنے سے کافی افاقہ ہوتا ہے آزمودہ ہے ایک سفر کے دوران میری بچی کی حالت بہت خراب تھی تو ایک شخص کے اسی مشورے پر عمل کیا یقین کریں باقی سفر میں کوئی تکلیف نہیں ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فنڈ اور فورس کی عدم فراہمی سے 14 مئی کو انتخاب ناممکن ہوتا جارہا ہے: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جوابپاک فوج، ایف سی، رینجرز کے لیے وفاق کو خط لکھا لیکن جواب نہیں دیا گیا، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے لیے رقم کی ادائیگی کی آج آخری تاریخ تھی: الیکشن کمیشن خود کرو ا لیں 😂 حکومت کو علم ہے کہ معاشی تباہی کی وجہ سے حالات روز بروز خراب ہی ہوتے جائیں گے۔ نہ الیکشن کے لیے پیسے ہونگے اور نہ ہی فورسسز، بدحال اور غصے سے بپھرے عوام کو کچلنے سے فارغ ہونگیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »