چیل کو بادشاہ کیوں بنایا؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیل کو بادشاہ کیوں بنایا؟ ARYNewsUrdu

بچّو! یہ اس چیل کی کہانی ہے جو کئی دن سے ایک بڑے سے کبوتر خانے کے چاروں طرف منڈلارہی تھی اور تاک میں تھی کہ اڑتے کبوتر پر جھپٹا مارے اور اسے لے جائے لیکن کبوتر بھی بہت پھرتیلے، ہوشیار اور تیز اڑان تھے۔ جب بھی وہ کسی کو پکڑنے کی کوشش کرتی وہ پھرتی سے بچ کر نکل جاتا۔

میں تمہارے لیے ہر وقت پریشان رہتی ہوں۔ تم ہر وقت باہر کے خطرے سے ڈرے سہمے رہتے ہو۔ مجھے افسوس اس بات پر ہے کہ تم سب مجھ سے ڈرتے ہو۔ چیل روز وہاں آتی اور بار بار بڑے پیارے محبت سے ان باتوں کو طرح طرح سے دہراتی۔ رفتہ رفتہ کبوتر اس کی اچھی اور میٹھی باتوں پر یقین کرنے لگے۔اس کے دو دن بعد تخت نشینی کی بڑی شان دار تقریب ہوئی۔ چیل نے بڑی شان سے حلف اٹھایا اور سب کبوتروں کی آزادی، حفاظت اور ہر ایک سے انصاف کرنے کی قسم کھائی۔ جواب میں کبوتروں نے پوری طرح حکم ماننے اور بادشاہ چیل سے پوری طرح وفادار رہنے کی دل سے قسم کھائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی سعودی بادشاہ کو دورہ تہران کی دعوتایران نے سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو تہران کے دورے کی دعوت دیدی۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی صدر نے سعودی بادشاہ کو دعوت نامہ بھیجا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاریبینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری OnlineScams WarningIssue StateBankofPakistan Pakistan OnlineBanking Banks OnlineFraud StateBank_Pak GovtofPakistan FIA_Agency MIshaqDar50
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاریبینکوں کو آن لائن فراڈ سے متعلق وارننگ جاری مزید تفصیلات ⬇️ OnlineScams WarningIssue StateBankofPakistan Pakistan OnlineBanking Banks OnlineFraud StateBank_Pak GovtofPakistan FIA_Agency MIshaqDar50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں صدر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنےکی درخواست دائردرخواست شہری چوہدری محمد امتیاز نے دائرکی ہے، درخواست میں صدر عارف علوی کو فریق بنایا گیا ہے Good nice واہ جی واہ جنہیں جانا چاہتے وہ براجمان بیٹھے ہیں اس کو بناتے وقت سیاستدان ووٹ دیتے ہیں تو برخاست بھی یہ کرسکتے ہیں پارلیمنٹ کا آئینی حق ہے کورٹ کا کیا کام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء اللّٰہ بتائیں کیوں 14 مئی کو الیکشن نہیں ہونے دینگے: اعتزاز احسنسینئر قانون دان، پی پی رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ عدالت آئیں اور بتائیں کہ آپ نے کیوں کہا کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہونے دیں گے، سپریم کورٹ کہہ رہی ہے کہ 14 مئی کو الیکشن ہوں، آپ کہتے ہیں کہ ہونے نہیں دیں گے۔ The great kunjar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آڈٹ کیوں نہیں کراتے ؟ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو طلب کرلیا04:40 PM, 18 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : آڈٹ نہ کروانے پر رجسٹرار سپریم کورٹ عید کے بعد طلب کرتے ہوئے چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کا کہنا ان کی اڈٹ ان کی مرضی نور عالم صاحب اس رجسٹرار کی گھسیٹ کو بلاؤ 🤪🤪🤪 لن پر چڑھ نوری گانڈو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »