روسی باکسر دورانِ فائٹ سر پر چوٹ لگنے سے چل بسا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی باکسر دورانِ فائٹ سر پر چوٹ لگنے سے چل بسا تفصیلات جانئے: DailyJang

نوجوان روسی باکسر میکسم دیداشیف دورانِ فائٹ اپنے حریف کی جانب سے سر پر ہوتے تابڑ توڑ حملوں کے باعث شدید زخمی ہو گئے اور دورانِ علاج چل بسے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ جمعے کو ہونے والی باکسنگ فائٹ کے دوران سبریئل احمد میٹیس میتھیئو نے روسی باکسر میکسم دیداشیف کے سر پر کئی مکے مارے، جس کی وجہ سے ٹرینر نے 11ویں راؤنڈ میں باؤٹ ختم کرائی، واپس جاتے ہوئے دیداشیف شائقین کے سامنے گر پڑے۔28 سالہ میکسم دیداشیف کے سر پر گہری چوٹ آئی تھی ، دماغ میں سوجن کے باعث سرجن نے دائیں جانب کی کھوپڑی کا ایک حصہ کاٹ کر الگ کر دیا تھا۔

میکسم دیداشیف کو یو ایم پرنس جارج سینٹراسپتال میں شدید زخمی حالت میں لے جایا گیا تھا، دماغ کی سرجری کے بعد وہ کوما کی حالت میں چلے گئے جس کے بعد زندگی سے جنگ ہار بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی مائیں اپنے ہی بچوں کو کیوں قتل کر رہی ہیں؟گذشتہ برس روس میں 33 خواتین پر اپنے بچوں کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمے چلائے گئے جبکہ ماہرین کے مطابق ان خواتین کی تعداد آٹھ گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔ انا للہ واناالیہ راجعون! Why? ہائے کاش یہ بی بی سی والے بھی روس میں پیدا ہوئے ہوتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کا روسی دراندازی کے خلاف جوابی کارروائی کا دعویٰ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی روسی جہاز پر فائرنگقابلِ غور بات یہ ہے کہ روس چین کے ساتھ مل کر فضائی فوجی مشقیں کر رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں، جنوبی کوریا کی چین کی اس قسم کی مبینہ در اندازیوں اور جاسوس طیاروں کی مداخلت کی وجہ سے تشویش کافی حد تک بڑھ گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی روسی جنگی طیارے پر 300 سے زائد ’ وارننگ شوٹس‘ - ایکسپریس اردوجنوبی کوریا کی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی، عالمی حدود میں پرواز کی تھی، روس و چین What happened?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے بادشاہ نے کم عمر بیوی کو طلاق کیوں دی، حقائق سامنے آگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: دوستوں کے مبینہ تشدد سے نوجوان چل بسارحیم یار خان: (دنیا نیوز) دوست ہی دشمن نکلے، دوستوں کے مبینہ تشدد سے نوجوان چل بسا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »