جنوبی کوریا کی روسی جنگی طیارے پر 300 سے زائد ’ وارننگ شوٹس‘ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی کوریا کی روسی جنگی طیارے پر 300 سے زائد ’ وارننگ شوٹس‘ -

جنوبی کوریا نے روس اور چین پر فضائی سرحد کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے روسی لڑاکا طیارے پر 300 سے زائد بار تنبیہاً غیر مضر شوٹنگ کا دعویٰ کیا ہے۔

جنوبی کوریا کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے دو روسی اور 2 چینی لڑاکا طیارے کوریا ایئر ڈیفنس زون میں داخل ہوئے جس کے بعد ایک اور روسی طیارے نے دو مرتبہ ’ڈوکڈو‘ کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What happened?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کل سے جنوبی کوریا کا دوروزہ دورہ کرینگےامریکہ کے قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کل سے جنوبی کوریا کا دوروزہ دورہ کرینگے Read News SouthKorea UNSC Visit StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماضی میں عدلیہ کی بحالی کی تحریک چلی لیکن اب وکلا کی عزت کی بحالی کی تحریک چلانے کی ضرورت ہے:چیف جسٹس پاکستانماضی میں عدلیہ کی بحالی کی تحریک چلی لیکن اب وکلا کی عزت کی بحالی کی تحریک چلانے کی ضرورت ہے:چیف جسٹس پاکستان ChiefJustice SupremeCourt AsifSaeedKhosa Lawyers ویڈیوز ججوں کی آ رہی ہیں وکیلوں کی نہیں بابا جی اپنے دماغ دا معاینہ کروا لوو زبردست جس نہ عدلیہ بخال کی بخالی کی تخریک چلائی اورعدلیہ بخال ہوئی آپ نے اون کو کون کون سے لقب دیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی حدود کی خلاف ورزی ،لیبیا کا جنگی طیارہ تیونس میں اتار لیا گیا، پائلٹ گرفتارفضائی حدود کی خلاف ورزی،لیبیا کا جنگی طیارہ تیونس میں اتارلیا گیا، پائلٹ گرفتار Libya LibyanAirforce LibyanWarplane Tunisia Pilot Arrested TunisianAirspace L39Fighter
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فضائی حدود کی خلاف ورزی ،لیبیا کا جنگی طیارہ تیونس میں اتار لیا گیا، پائلٹ گرفتارفضائی حدود کی خلاف ورزی ،لیبیا کا جنگی طیارہ تیونس میں اتار لیا گیا، پائلٹ گرفتار Airspace Violation Libya WarPlane Tunisia Pilot Arrestted
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، انڈیا کا انکارامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر کے دیرینہ تنازع کو حل کرنے میں کردار ادا کرنے کی پیشکش کی ہے جس کا پاکستان نے خیر مقدم کیا ہے تاہم انڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ثالثی کے لیے امریکہ سے کوئی درخواست نہیں کی گئی۔ 🤔🤔🤔 India L pr bhi nahi ginta in dono ko. اے لو۔۔۔کشمیر آذاد ھوتے ھوتے رہ گیا۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »