رحیم یار خان: دوستوں کے مبینہ تشدد سے نوجوان چل بسا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحیم یار خان: دوستوں کے مبینہ سے نوجوان چل بسا

دنیا نیوز کے مطابق رحیم یار خان میں دوستوں کے مبینہ تشدد سے نوجوان چل بسا، ورثاء نے الزام لگایا کہ دوستوں کے بہیمانہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوا، تشدد کے بعد عزیر نامی نوجوان کو دوست شیخ زید ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ورثاء کا کہنا تھا کہ ایک رات قبل عزیر کا دوست اس کو گھر سے بلا کر لے گیا جس کے بعد عزیر کا موبائل بند ہو گیا۔ اسے تشدد کے بعد مارا گیا۔ پولیس کارروائی نہیں کر رہی اور نہ ہی ملزموں کو گرفتار کر رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ ورثاء کی درخواست پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے، واقع میں ملوث وقیع الحسن زیر حراست ہے، تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رحیم یار خان: وزیر اعظم، سی ٹی ڈی کے خلاف تقریر، مدرسے کے سربراہ پر مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: وزیر اعظم، سی ٹی ڈی کے خلاف تقریر، مدرسے کے سربراہ پر مقدمہ درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، 13 سال کے ماموں سے گولی چل گئی، 9 سالہ بھانجا جاں بحقصوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں تیرہ سال کے ماموں سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 9 سال کا بھانجا جاں بحق اور 10 سال کا افضل زخمی ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محسن عباس کا بیوی پر مبینہ تشدد، عینی گواہ سامنے آگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محسن عباس کا بیوی پر مبینہ تشدد، عینی گواہ سامنے آگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محسن حیدر پر اہلیہ کے گھریلو تشدد کے الزامات، گلوکار کا انکارپاکستانی اداکار اور گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے ان پر گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں جنھیں محسن عباس نے من گھڑت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ MohsinAbbasHaider, FatimaSohail, domesticabuse, domesticviolence
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »