روسی کارکن کے بیڈروم میں خفیہ جاسوس کیمرہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیڈروم میں کیمرا: روس نے کس طرح حکومت مخالف کارکن کی جاسوسی کی؟

ان کی بیٹی ولادا نے کہا کہ ان کی والدہ کو گذشتہ سال تفتیش کاروں نے بتایا کہ ان کے اپارٹمنٹ میں جاسوسی کے آلات نصب ہیں جب انھوں نے انستاسیا شیوچینکو کو ان کے گھر میں ہونے والی تمام گفتگو کا ریکارڈ دکھایا۔

ولادا اپنے خاندان سے ساتھ گزرنے والے واقعات پر بلاگ لکھتی ہیں اور انھوں نے فیس بک پر پیغام میں لکھا کہ ’یہ انکشاف ان کے خاندان کے لیے نہایت شرمناک تھا۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ ان کے خاندان کی تمام گفتگو کے ریکارڈ تھے اور اب تفتیش کار ان سے تصدیق کر رہے ہیں کہ کیا یہ سب اصل ہے یا نہیں۔ ’ہم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ وہ اتنے گر جائیں گے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے.بابراعظمبنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے.بابراعظم babarazam258 BabarAzam T20Series Bangladesh PakvsBan Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف متوازن ٹیم کے ساتھ میدان میں اتریں گے.بابراعظمپاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز سیریز کا پہلا میچ کل بروز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا مٹی کے طوفان کی زد میں، آسمان نارنجی رنگ میں تبدیلآسٹریلیا مٹی کے طوفان کی زد میں، آسمان نارنجی رنگ میں تبدیل ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حب میں گڈانی موڑ کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحقتازہ ترین۔۔۔ حادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے مندی کا رجحان رہاپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے مندی کا رجحان رہا Read News PSX KSX Business
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کے معاملے میں سماعت مئی تک ملتویوکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کے معاملے میں سماعت مئی تک ملتوی WikiLeaks WikiLeaksFounder JulianAssange Case Court wikileaks UK USA StateDept BorisJohnson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »