آسٹریلیا مٹی کے طوفان کی زد میں، آسمان نارنجی رنگ میں تبدیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا مٹی کے طوفان کی زد میں، آسمان نارنجی رنگ میں تبدیل ویڈیو لنک: DailyJang

آسٹریلیا میں اچانک مٹی کا طوفان اُمڈ آیا، جس کے باعث آسمان نارنجی رنگ میں تبدیل ہوگیا اور شہری خوفزدہ ہوگئے۔

گذشتہ روز وکٹوریہ، نیو ساؤتھ ویلز سمیت آسٹریلیا کی تین ریاستوں کے مختلف شہر مٹی کے طوفان کی زد میں آگئے اور مٹی کے طوفان نے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا جبکہ تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت اور دھول مٹی سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ مٹی کے طوفان سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور ہوا میں اُڑتی ریت اور مٹی کے باعث کئی افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب آسٹریلیا میں جاری ٹینس کے مقابلے بھی تاخیر کا شکار رہے اور انتظامیہ ٹینس کورٹ سے صفائی میں مصروف رہی۔ رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاند کی مٹی سے آکسیجن بنانے والا آزمائشی پلانٹ تیار - ایکسپریس اردویورپی خلائی ایجنسی کے سائنسدانوں کے مطابق چاند کی مٹٰی میں آکسیجن کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128روپے کی کمی دیکھی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمن چانسلر اینگلا مرکل کی وزیراعظم عمران خان کو دورہ جرمنی کی دعوتتفصیلات کے مطابق ڈیووس میں وزیراعظم عمران خان کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاریمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاری OccupiedKashmir IndianArmy Siege SearchOperation ViolentActions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں ایک ایسا قصبہ ہے جہاں گھر کی مالیت صرف ایک یورو ہے، یعنی کوئی بھی شخص 150 روپے میں گھر کا مالک بن سکتا ہے۔اٹلی میں ایک ایسا قصبہ ہے جہاں گھر کی مالیت صرف ایک یورو ہے، یعنی کوئی بھی شخص 150 روپے میں گھر کا مالک بن سکتا ہے۔ Read News Italy House یہ بہت ھی پرانی خبر ھے۔ یو ٹیوب سے کاپی کی گئی ھے۔ اس میں اب کوئی صداقت نھیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاریٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری Pakistan TelecomSector Investment BusinessNews pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »