حب میں گڈانی موڑ کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم،3افراد جاں بحق

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔ حادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

گڈانی :حب میں گڈانی موڑ کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق اور8زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق، حب میں گڈانی موڑ کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں بس اور ٹرک میں تصادم ہوا ہے، حادثےمیں3افرادجان کی بازی ہار گئے جبکہ 8 زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی کی 71 فلور ملیں 430 روپے کے عوض 10 کلو گرام آٹے کے 4 ہزار تھیلے روزانہ 6 اضلاع کو بھیج رہی ہیں، فلورز ملز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عورت پر تشدد: یورپ پہلے نمبر پر، فرانس میں ایک سال میں 601عورتیں قتلعورت پر تشدد: یورپ پہلے نمبر پر، فرانس میں ایک سال میں 601عورتیں قتل Europe Report Women TortureOnWomen Murder France EU_Commission Queen_Europe EmmanuelMacron UN UNWomenWatch UN_Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی:پاکستان میں کرپشن کے رجحان میں اضافہ'ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل' نے دنیا کے 180 ممالک میں بدعنوانی کے تاثر کے بارے میں سالانہ فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان کی درجہ بندی میں ایک پوائنٹ کی تنزلی ہوئی ہے۔ میں حیران ہوں کہ ٹرانسپرنسی نا تو پاکستان میں کسی پٹواری کے پاس گئ ہے اور نا سودا خریدا ہے پاکستان میں کرپشن 3 درجے نہیں بلکہ کئ درجے اوپر گئ ہے۔ CorruptNiaziRegime niazidestroyingthestate a Transparency International has no legal authority to judge the level corruption. It's focuss is only on developing and under developed countries. There is lot of corruption in US and European countries. The fund raising for election in US is also corruption. Dr_AyeshaNavid
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسپین : جزیرے میلورکا میں سمندری طوفان، پانی گھروں میں داخلاسپین : جزیرے میلورکا میں سمندری طوفان، پانی گھروں میں داخل Spain Mallorca Storm Island
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہلم ، وہاڑی میں دومختلف حادثات میں 2 افرادہلاکجہلم ، وہاڑی میں دومختلف حادثات میں 2 افرادہلاک Killed Separate Accidents Jehlum Vehari GOPunjabPK Punjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »