روسی صدر کا جوبائیڈن سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی صدر کا جوبائیڈن سے متعلق اہم اعلان arynewsurdu russia putin JoeBiden

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر امریکی ہم منصب جوبائیڈن کو مبارک باد دینے سے انکار کردیا۔

کریملن ترجمان کا کہنا ہے کہ روس کے حوالے سے امریکا کی غیردوستانہ پالیسیوں کی وجہ سے اس سال مبارک باد کا پیغام دینا مناسب نہیں ہے۔ امریکا کی جانب سے روس پر سخت اقتصادی پابندیوں کا نفاذ بھی کیا گیا ہے جبکہ روس کے بیشتر غیر ملکی اثاثے منجمد ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر کا جو بائیڈن کو امریکی یوم آزادی پر مبارکباد نہ دینے کا فیصلہامریکا کی غیر دوستانہ پالیسیوں کی وجہ سے اس سال مبارکباد کا پیغام دینا مناسب نہیں، روس کہانیاں نہ بناؤ حرام زادو بجلی دو 🖐🏾🖐🏾🖐🏾 ولادیمیر پوٹن زبردست جنگی حکمت عملی ولا انسان ہے جس نے امریکا اور یورپ کو نتھ ڈال دی ہے ۔ ہم روس کی کامیابی پر خوش ہوں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر پوتن کا روسی افواج کو یوکرین میں کارروائیاں جاری رکھنے کا حکم - BBC News اردویوکرین کے مشرقی خطے لوہانسک پر روس افواج کے مکمل قبضے کے بعد صدر پوتن نے روسی افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت یوکرین میں اپنی کارروائیاں جاری رکھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین کو شکست، روسی فوج کا ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰیوکرین کی جانب سے اتوار کو کہا گیا تھا کہ اس علاقے سے انخلاء ایک حکمت عملی کے تحت کیا گیا ہے جس کا مقصد اپنے فوجیوں کی جانیں بچانا 👍👍 گڈ یار یہ روس والے ترانے بجا بجا کے قبضے کر رہے ہیں کیا؟؟ 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم شہر کا محاصرہ، یوکرین نے روسی دعویٰ مسترد کر دیااہم شہر کا محاصرہ، یوکرین نے روسی دعویٰ مسترد کر دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ: روسی افواج کی کارروائیوں میں تیزیروسی افواج  نے یوکرین پر حملے اورکارروائیوں میں تیزی کر دی ہیں۔ روسی فوج نے مشرقی یوکرینی شہر لیسیچنسک اور اس کے نواحی علاقوں میں اپنی کارروائیوں میں GovernmentRF KremlinRussia_E mfa_russia Ukraine MFA_Ukraine امریکہ اور نیٹو یوکرائن میں روسی جنگی حکمت عملی دیکھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ امریکہ اور نیٹو کے پیچھے ہے امریکہ اور یورپ یوکرائن کو چند ہتھیار دے کر اسے میدان جنگ میں مصروف رکھنا چاہتے ہیں۔ تاکہ روس کی فوجی قوت اور جنگی حکمت عملی دیکھ سکیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی شہر دھماکوں سے گونج اٹھا، ہلاکتیںروسی شہر دھماکوں سے گونج اٹھا، ہلاکتیں arynewsurdu Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »