روسی شہر دھماکوں سے گونج اٹھا، ہلاکتیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی شہر دھماکوں سے گونج اٹھا، ہلاکتیں arynewsurdu Russia

بیلگورود: روسی شہر بیلگورود دھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں میں کم از کم 3 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر پوسٹ کیا کہ کم از کم 11 رہائشی عمارتوں اور 39 گھروں کو نقصان پہنچا، جن میں سے پانچ تباہ ہو گئے ہیں۔ روئٹرز کا کہنا ہے کہ فی الوقت آزادانہ طور پر ان رپورٹس کی تصدیق نہیں کی جا سکی ہے، یوکرین کی جانب سے بھی ان اطلاعات پر فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی وزیراعظم اور روسی صدر میں ٹیلیفونک رابطہبھارتی وزیراعظم اور روسی صدر میں ٹیلیفونک رابطہ arynewsurdu کیا مودی کے خلاف بھی عدم اعتماد آئے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روبل میں ادائیگی، روسی اعلان نے تہلکہ مچادیاروبل میں ادائیگی، روسی اعلان نے تہلکہ مچادیا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کے شہر بیلگوروڈ میں دھماکا، 3 افراد ہلاکیوکرین کی سرحد کے قریب روسی شہر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ Good going ..agencies !!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روسی گولڈ کی درآمد پر پابندی کے فیصلےکے بعد پوری دنیا میں سونے کے نرخ کم ہورہے ہیں/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں مزید کمی ہوئی ہے۔  24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ جمعے کی صح 218 ریال سے کم ہوکر 217 ریال رہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس اور یوکرین کے درمیان جنگ میں شدت، اہم شہر پر کنٹرول کے متضاد دعوے - BBC News اردوروسی میڈیا کی جانب سے علیحدگی پسندوں کی ویڈیوز دکھائی جا رہی ہیں جو بظاہر لسچانسک شہر کی گلیوں میں مارچ کر رہے ہیں تاہم یوکرین نے شہر کے روسی کنٹرول میں جانے کی تصدیق نہیں کی ہے۔ یوکرین کے انڈسٹریل ڈنباس کے لوہانسک خطے میں یہ وہ آخری شہر ہے جو اب تک اس کے کنٹرول میں ہے اور اس کا چھن جانا روس کے لیے ایک اہم کامیابی تصور ہو گی۔ Larai udhar ho rahi hay ar mengai idhar ho rahi hay امریکہ اور یورپ یوکرائن کو روسی تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ روس کی جنگی حکمت عملی دیکھی جا رہی ہے۔ مگر یہ دونوں یہ بھولے ہوئے ہیں کہ روس ایٹمی قوت ہے اور اب فتح اور شکست کا کوئی معیار نہیں رہے گا۔ ایٹمی میزائل کو فضاء میں تباہ کرنے کا مطلب سب کو معلوم ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Iman Khan Dabang Entry | PTI Parade Ground Jalsa Against Inflation | Breaking Newsعمران خان کی دبنگ انٹری پریڈ گراؤنڈ نعروں سے گونج اٹھا مکمل دیکھیں: ImranKhan PTI ParadeGround پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ BreakingNews BOLNews ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »