یوکرین کو شکست، روسی فوج کا ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کو شکست، روسی فوج کا ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ arynewsurdu

ان کے مطابق اس کا مقصد یہ کہ وہ دوبارہ منظم ہو کر طویل فاصلے تک مار کرنے والے مغربی ہتھیاروں کی مدد سے روس کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرسکیں۔

روس کے مطابق وہ لوہانسک کا علاقہ خود ساختہ روسی حمایت یافتہ لوہانسک عوامی جمہوریہ کو دے گا جس کی آزادی کو اس نے جنگ کے موقع پر تسلیم کیا تھا۔ یوکرینی صدر ولایمیر زیلنسکی نے اتوار کی ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر ہماری فوج کے کمانڈر اپنے فوجیوں کو سامنے کے مخصوص مقامات سے ہٹاتے ہیں۔ یوکرین کے صدر کا کہنا تھا کہ روس اپنے حملے کی شدت کو ڈونباس کے محاذ پر بڑھا رہا ہے لیکن یوکرین طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں جیسے کہ امریکہ کے فراہم کردہ راکٹ لانچروں ہیمارس سے جوابی حملہ کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan ke hawaly krdo usko khaky Shhd inka paet bhar jaye

یار یہ روس والے ترانے بجا بجا کے قبضے کر رہے ہیں کیا؟؟ 🤔

گڈ

👍👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا یوکرین کے مشرقی شہر لسچانسک پر بھی قبضہ کرنے کا دعویٰ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل نیازی کا حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن فیصل نیازی وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے یا نہیں؟ اس حوالے سے ان کا موقف سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مویشی منڈی کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا جرم ثابت، عدالت نے سزا سنادیکراچی: صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے مواچھ گوٹھ مویشی منڈی کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو سزا سنادی ہے۔ زرداری کی ریاست سندھ کا افسر ہو اور کرپٹ نہ ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ Salam I really want to go to hajj this year in 2022. I do not have enuf funds. Only 2-3 days left, government sends some persons as courtesy, honrary. Plewse can you help me out Reply asap
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا عازمین حج کو بڑی سبسڈی دینے کا فیصلہوفاقی حکومت نے عازمین حج کو سبسڈی کی رقم اداکرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس کا یورپ کو گیس سپلائی بند کرنے کا اعلانروس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن نارڈ سٹریم ون کو 10 دن کیلئے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے مویشی منڈی کا ٹھیکہ من پسند افراد کو دینے کا کیس نمٹا دیاملزمان کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا کے ساتھ 50-50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »