رواں سال کا دوسرا اورآخری سورج گرہن 25 اکتوبر ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سورج گرہن جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا مزید پڑھیں: ExpressNews

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکےگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 25اکتوبر کو سورج کو گرہن لگے گا،جس کا مشاہدہ جذوی طورپرپاکستان میں بھی کیا جاسکے گا،جذوی سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر58منٹ پرہوگا،4بجے سورج گرہن عروج پرہوگا،جس کا اختتام 6بجکر2منٹ پرہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے علاوہ سال کا آخری سورج گرہن یورپ کے بیشترحصوں،ایشیاء کے مغربی حصوں،شمالی افریقہ سمیت مشرق وسطیٰ میں بھی دیکھا جاسکےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آخری سورج گرہن کس قسم کا ہو گا؟رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہو گا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال کا دوسرا اورآخری سورج گرہن 25 اکتوبر ہوگارواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25اکتوبر کو سورج کو گرہن لگے گا،جس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اکتوبر میں بجلی کا نیاٹیرف لاگو، 4روپے 10پیسے یونٹ اضافہ ہوگا - ایکسپریس اردواکتوبر کے مہینے میں بجلی صارفین کو بھیجے جانے والے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز اوردیگر ٹیکسزالگ سے شامل کیے جائیں گے مزید پڑھئے: ExpressNews ٹرانس جینڈر قانون پاس ھونے کے بعد ملک مخفوظ ھاتھوں میں ھے لعنت ایسے بیغرتوں پر دماغ میں خرابی ہے ان کے lanat chtuya PM per aur in sab pakistan ke choro per
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرین شرٹس فتح کی تلاش میں، دوسرا ٹی 20 آج ہوگا - ایکسپریس اردوگرین شرٹس فتح کی کھوئی کنجی کے متلاشی، دوسرا ٹی 20 آج ہوگا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کے 80رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے دو وکٹیں حاصل کیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »