جانی ڈیپ کی خاتون وکیل جوئیل وِچ سے ڈیٹنگ کے چرچے - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جانی ڈیپ سابقہ اہلیہ کے خلاف مقدمہ جیتنے کے بعد خاتون وکیل سے ڈیٹنگ کرنے لگے مزید پڑھیں: ExpressNews

ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ سابقہ اہلیہ کے خلاف مقدمہ جیتنے کے بعد خاتون وکیل سے ڈیٹنگ کرنے لگے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جانی ڈیپ ایک وکیل کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں جنہوں نے انہیں برطانوی میڈیا ’دی سن‘ کی جانب سے دائر کیے گئے ایک مقدمے میں جتوایا ہے۔59 سالہ جانی ڈیب کا اپنی وکیل کیملی واسکیز معاشقے کی افواہیں رواں سال کے وسط سے زیرِ گردش تھیں جنہیں وکیل کیملی واسکیز نے مکمل جھوٹ قرار دے کر رد کر دیا تھا۔

مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق جانی ڈیپ وکیل کیملی واسکیز کے بجائے خاتون وکیل جوئیل وِچ سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کیملی واسکیز نے جانی ڈیب کو سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کی جانب سے لگنے والے الزامات سے بری اور اُن کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں جتوایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Can’t u b more cheap dear editor? 🙄 like really during flood times u need to post this

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جانی ڈیپ اپنی سابقہ اہلیہ سے کیس جیتنے کے بعد وکیل سے ڈیٹنگ کرنے لگےواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ اپنی سابقہ اہلیہ کے خلاف مقدمہ جیتنے کے بعدایک اور خاتون سے ڈیٹنگ کرنے لگ گئے۔ انڈیا ٹائمز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خضدار؛ سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوخضدار؛ سی ٹی ڈی کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک مزید پڑھیں: ExpressNews Ctd? Never trust them. They always attack on innocent people. Otherwise check it's previous record. سی ٹی ڈی نے ایک۔دفعہ پہکے بھی ساہیوال میں بھی ایک دہشت گرد فیملی جس میں چھوٹے بچے بھی تھے انہیں ہلاک کیا تھا۔ 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گٹر کے پانی سے بھری سڑک پر فوٹوشوٹ کروانے والی دلہن کی تصاویر وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن روایتی عروسی ساڑھی میں ملبوس ہے جبکہ اس کے عقب میں لوگ بھی معمول کے مطابق گزر رہے ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews ViralVideo
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

4 سال مسلسل جسمانی اور ذہنی تشدد کا سامنا کیا، علیزے نے شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دیفلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوہر سے رشتہ ٹوٹنے کی تصدیق کے ساتھ وجہ بیان کی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جج کی توہین پر عدالت سے کوئی معافی نہیں مانگی: وکیل عمران خان10:16 PM, 22 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے غیر مشروط معافی نہیں مانگی ۔عمران پکا نشی جے 😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد وسیم کی سابق کرکٹرز سے کھلاڑیوں پر تنقید نہ کرنے کی اپیل - ایکسپریس اردوسلیکشن پر تنقید کریں، مگر کھلاڑیوں کو نام لیکر نشانہ نہ بنائیں، چیف سلیکٹر مزید پڑھئے: ExpressNews PakvsEng Bilkul🙏🙏 سابقہ کھلاڑی اتنے تو Overaged نہیں ھوگئے کے سب کو ٹیم سے نکال دو. کونسے تیر مار دیئے تمھاری نئی کھیپ نے؟فٹنس کے مسائل اور Bad patch ھوتے ھیں. مگر ٹیم میں صرف 2 بیٹسمین، اگر کھیل گئے تو واہ، ورنہ باقی سب کریز کو ٹچ کرکے واپس ھونے والے. سینئرز ہر ٹیم میں ھیں، ہم ہی الرجک ھیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »