خاتون جج کی توہین پر عدالت سے کوئی معافی نہیں مانگی: وکیل عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:16 PM, 22 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے غیر مشروط معافی نہیں مانگی ۔عمران

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے غیر مشروط معافی نہیں مانگی ۔عمران خان نے کہا کہ اگر خاتون جج سمجھتی ہے کہ میں نے توہین کی ہے تو میں معافی مانگ سکتی ہوں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے حامد خان نے کہا کہ ہم نے عدالت کو کہا ہے کہ اگر عدالت میں یہ تاثر ہے کہ توہین عدالت ہوئی ہے تو ہم معافی مانگ لیتے ہیں ۔ ہم نے توہین عدالت نہیں کی ۔ جومعافی مانگی گئی اس کو توہین عدالت نہیں کہتے ۔ حامد خان کا کہنا ہے کہ غیر مشروط معافی وہ ہوتی ہے کہ جس میں آپ عدالت سے کہتے ہیں میں آپ کے رحم و کرم پر ہوں اور اقرار کرتا ہوں کہ توہین عدالت ہوئی ہے لہذا معاف کردیا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پکا نشی جے 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توہین عدالت کیس میں عمران خان پر فردجرم عائد کرنیکامعاملہ:کون کون کمرہ عدالت میں جاسکےگا؟اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا گیا PTIofficial Ladla akela
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا کیس عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وزیر اعظم  عمران خان پر آج فرد جرم عائد کی جائیگی ، عمران خان کی عدالت پیشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے حوالے سے توہین عدالت کا کیس عمران خان عدالت پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے حوالے سے توہین عدالت کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالت میں پنچ کر پاوں پڑ گئے یہ صرف جلسوں میں دھمکیاں دے سکتا ہے معافی_تیرا_باپ_بھی_مانگےگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، پولیس سیکیورٹی آرڈر جاریاسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی آج سماعت کے موقع پر پولیس سیکیورٹی آرڈر جاری کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Kuch nai ho GA niazi ke judge apne hareed huy he aj bhe judge sahib maafi mang k niazi se us se case hatam Kar de ge na itne wahhat kare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی خاتون جج سے ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کی استدعااگر خاتون جج کو تکلیف پہنچی ہے تو معافی مانگنے کو تیار ہوں: عمران خان عمران خان پہلے بڑھکیں مارتا ہے پھر یوٹرن لیتے ہوئے پاوں پکڑ کر معافی بھی مانگتا ہے معافی_لکھ_کے_لاو معافی_تیرا_باپ_بھی_مانگےگا عمران خان کے مخالفین کو ان کی عدالتی معافی بھی ہضم نہیں ہو رہی۔ ان لوگوں کا بس چلے تو عمران خان کو پھانسی چڑھا دیں۔ لیکن سیاسی میدان میں یہ سارے لوگ مل کر بھی عمران خان کے مقابلے بمشکل 20 فیصد کامیاب ہوں گے۔ عام انتخابات میں واضح اکثریت عمران خان کی ہے۔ بلاآخر میچ فکسنگ معافی نامہ منظر عام پر آیا ہے ۔۔۔ اےوطن کے حاکموں وطن کو عزت دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیکراچی: فیملی جج ایسٹ نے اداکار فیروز خان کی جانب سے بچوں سے ملاقات کی درخواست نمٹاتے ہوئے آئندہ سماعت پر علیزے فاطمہ کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔عدالت نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »