رواں برس پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ دو فیصد تک رہنے کا امکان: ذرائع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان 10 عالمی ترقیاتی شراکت داروں کی مدد سے سیلاب نقصانات کے تخمینے لگا رہا ہے: ذرائع وزارت منصوبہ بندی

عالمی ترقیاتی شراکت داروں کے ماہرین نقصانات کی رپورٹ کو 15 اکتوبر تک حتمی شکل دیں گے — فوٹو: فائل

حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 5.01 کے بجائے دو فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ رواں مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 5.01 فیصد مقرر کیا گیا تھا، ذرائع وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ سیلاب کے نقصانات اور بحالی کا تخمینہ 30ارب ڈالر تک ہو سکتا ہے۔ وزارت منصوبہ بندی کے ذرائع کے مطابق پاکستان 10 عالمی ترقیاتی شراکت داروں کی مدد سے سیلاب نقصانات کے تخمینے لگا رہا ہے، نقصانات کا تخمینہ عالمی بینک، ایشین ڈویلپمنٹ بینک، یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے ماہرین کی مدد سے لگایا جا رہا ہے۔رواں برس سیلاب سے 113 اضلاع متاثر ہوئے، 83 اضلاع کو آفت زدہ قرایا دیا گیا جبکہ سیلاب کے باعث کپاس کی اڑھائی سے تین ملین بیلز کے نقصان کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 3 ارب ڈالر متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو کیلئے درکار ہونگے جبکہ ریلوے ٹریکس، پلوں اور دیگر انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر جیو دو فیصد بتا رہا تو اس کا مطلب ہؤا 0.2 گروتھ ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں سیلاب سے موت کا رقص جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 304 ہو گئیصوبے میں یکم جون سے اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 304 ہوگئی: پی ڈی ایم اے اب بھی ایسے علاقے موجود ہے جہاں حکومت کی اقدام نظر نہیں آتی جیسے یہ Allah Pak reham frmaye itni imdaad agyi pr log bechary maar is chor government KO koi ehsas nai اور چند خاندانوں اور انکے چمچوں کا باہر دورے اور سرکاری خرچے پر مزے یہی چاھتے تھے نہ آپ جیسے لوگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یہی ٹیم عالمی کپ کی چیمپئن بنے گی چیئرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ ٹیم کے حق میں بول پڑےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ٹیم کی سلیکشن کے معاملات پر کچھ زیادہ ہی تنقید کررہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنرل منیجر آئی سی سی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 اسٹیڈیم میں دیکھیں گےوسیم خان کی رواں برس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں تقرری ہوئی۔ تفصیلات جانیں:GeoNews ICC
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، شیخ رشیدپی ڈی ایم کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، شیخ رشید 😂😂😂😂😂😂 رانا ثناءاللہ تم میں ھمت ھے تو بنی گالی کا آخری بیرئر کراس کرکے دکھاؤ پی ڈی ایم کے ساتھ ہاتھ ہوا چاہتا ہے 😂
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

14 سال پرانے جہازوں کی خریداری پر تحقیقات کا فیصلہپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کی جانب سے 14 سال پرانے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر انکوائری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں 96 فیصد سائٹس بحال کر دی گئیں: پی ٹی اےاسلام آباد:(دنیا نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 96 فیصد سائٹس بحال کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »