جنرل منیجر آئی سی سی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 اسٹیڈیم میں دیکھیں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسیم خان کی رواں برس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں تقرری ہوئی۔ تفصیلات جانیں:GeoNews ICC

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جنرل منیجر وسیم خان کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی دیکھنے کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او وسیم خان کراچی میں قیام کے دوران پی سی بی کے عہدیداران سے بھی ملاقات کریں گے۔.

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جنرل منیجر وسیم خان کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی دیکھنے کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او وسیم خان کراچی میں قیام کے دوران پی سی بی کے عہدیداران سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔