14 سال پرانے جہازوں کی خریداری پر تحقیقات کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

14 برس پرانے 2 جہازوں کی خریداری 8 ارب روپے میں کی گئی تھی، ان میں سے ایک جہاز میں بڑا فالٹ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزارت میری ٹائم افیئرز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی انکوائری کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی۔

حکام کے مطابق 14 برس پرانے 2 جہازوں کی خریداری 8 ارب روپے میں کی گئی تھی، ان میں سے ایک جہاز میں بڑا فالٹ ہے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جہاز شیڈول کے مطابق پیر کی شام پورٹ قاسم پر خام تیل کی ترسیل میں ناکام رہا۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق پہلی بار خریداری کے بعد جہاز میں اتنی جلد فالٹ نکلا ہے، جہاز کی پورٹ قاسم کے باہر سمندر میں 3 دن تک مرمت کی گئی۔ذرائع کے مطابق دوسرے جہاز مردان کی اگلے ماہ ڈرائی ڈاکنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، بیرون ملک ڈرائی ڈاکنگ یا بنیادی سروسنگ پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔