رواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال حج کے موقعے پرحجاج کرام کے لیے خصوصی ضابطہ اخلاق جاری SaudiArabia Hajj 2020Year CoronaVirus Pandemic PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pilgrims KSAMOFA

سروسز فراہم کرنے والے اداروں، تنظیموں، رضاکاروں، رہائشی مقامات، ہوٹلوں، بسوں، عرفہ، مزدلفہ، رمی جمرات اور حرمی مکی کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔اس حوالے سے درج ذیل اہم اقدامات اور اعلانات کیے گے ہیں۔بغیر اجازت کے 28 ذی قعدہ سے 12 ذی الحج تک بغیر اجازت کے کسی شخص کو منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس سال کرونا وبا کی وجہ سے فریضہ حج کو محدود کیا گیا ہے اور صرف مملکت میں مقیم غیرملکی مسلمانوں اور مقامی شہریوں کو مناسک حج کی اجازت ہوگی۔اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے...

اگر کسی شخص پر کرونا کا شکار ہونے کا شبہ ہوا تو اسے فورا اپنی رہائش گاہ کی طرف پلٹنا ہوگا اور خود کو دوسرے حجاج کرام سے الگ کرنا ہوگا۔ تمام حجاج کرام کو اپنی رہائش، بسوں میں سفر اور روٹ کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔ ایسا کوئی شخص جو نزلہ زکام، پیچش، ناک بہنے، گلے میں گھٹن یا اچانک بو اور ذائقے کی صلاحیت سے محروم ہونے والے شخص کو حجاج میں شمولیت کی اجات نہیں ہوگی۔حج ضابطہ اخلاق کے حوالے سے مکہ گورنری کی طرف سے جاری کردہ پروٹوکول میں عازمین حج سے کہا گیا ہے کہ وہ حج کے تمام مراحل میں...

حج کے موقعے پر ہدایت کی گئی ہے کہ کوئی عازم حج کپڑے، قینچی اور موبائل فون وغیرہ جیسی کوئی اضافی چیز اپنے پاس نہیں رکھے گا۔ حج کے موقعے پر خصوصی حج پروٹوکول کے تحت صفائی ستھرائی کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ ایسے مقامات جنہیں ہاتھوں سے چھوا جاسکتا ہے کو سینی ٹائرز سے صاف کیا جائے۔ ان میں کرسیاں، بسوں کی سیٹیں، دروازوں کے دستے، کھانے کی میزیں شامل ہیں۔ ان کی صفائی کے ساتھ ساتھ ہر شخص اپنے ہاتھوں کو باقاعدگی اور کثرت کے ساتھ صابن سے دھوئے۔ انتظامیہ اور عازمین حج فریضہ حج کےموقعے پر صفائی کے حوالے سے دی گئی ہدایات پرسختی کےساتھ عمل درآمد کریں۔حج پروٹوکول کے تحت آب زمزم کے استعمال کے لیے بھی ہدایات دی گئی...

حجاج کرام کو پہلے سے ڈبوں میں پیک شدہ کھانا ملے گا۔ کھانے کھانے سے پہلے اور اس کے بعد حجاج کرام اپنے ہاتھوں کو دھونے کے ساتھ ساتھ انہیں سینی ٹائرز سے بھی صاف کریں گے۔ ہرشخص کم سے کم چالیس سیکنڈز تک ہاتھ دھوئےگا۔ تاہم درج ذیل مواقعے پر بیس سیکنڈز تک ہاتھوں کا دھونا کافی ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رواں سال کے تیسرے چاند گرہن کا دورانیہ مکمل، 2 گھنٹے 45 منٹ جاری رہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، ایک سال بعد کینیڈین خاتون کے قتل کا معمہ حل، لندن کارندے گرفتارکراچی، ایک سال بعد کینیڈین خاتون کے قتل کا معمہ حل، لندن کارندے گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کے مطابق وائرس کے بارے پہلی اطلاع چین کے بجائے ان کے اپنے دفتر نے دی تھی، انڈیا میں یوم آزادی تک ویکسین متوقع - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 22 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے آغاز کے بارے میں معلومات ہمارے دفتر نے دیں، چین نے نہیں بتایا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلانلاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »