رواں سال نہری پانی کے بحران کا خدشہ، حیران کن وجوہات بھی سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے گرمیوں کے دوران نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، ارسا کا کہنا ہے کہ رواں سال پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جا سکتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ارسا نے پانی کے ممکنہ بحران کی وجہ واپڈا کی مبینہ نااہلی، کم برف باری اور بڑی مقدار میں پانی چوری قرار دے دیا ہے،ارسا نے کہا کہ...

5 کمسن بچے ہینڈ پمپ کا زہریلا پانی پینے کے سبب موت کا شکارجیت، کامیابی، فتح کا مطلب یہ ہے کہ عظیم کامیابی اور مقاصد حاصل ... اسلام آباد انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے گرمیوں کے دوران نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، ارسا کا کہنا ہے کہ رواں سال پانی کا شارٹ فال 40 فی صد تک جا سکتا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ارسا نے پانی کے ممکنہ بحران کی وجہ واپڈا کی مبینہ نااہلی، کم برف باری اور بڑی مقدار میں پانی چوری قرار دے دیا ہے،ارسا نے کہا کہ واپڈا تربیلا ڈیم پر توسیعی منصوبوں پر بر وقت تعمیری کام مکمل نہیں کر سکا، ٹی فائیو منصوبے کی تعمیر میں تاخیر سے 85ہزار کیوسک پانی کا اخراج نہیں ہو سکے گا،ٹی فور منصوبے کی غلط ڈیزائننگ سے 30ہزار کیوسک پانی کا اخراج نہیں ہو سکے گا، تربیلا ڈیم سے مجموعی طور پر 1لاکھ15 ہزار کیوسک پانی کی فراہمی نہیں ہو سکے گی، منگلا ڈیم پاور یونٹس کی تعمیر نو کے باعث...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں خریف کی فصلوں کےشدید متاثر ہونے کا خدشہ ، وجوہات بھی سامنے ...اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں خریف کی فصلوں کےشدید متاثر ہونے کا خدشہ ، وجوہات بھی سامنے آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ گنے اور چاول بیج بوئی بھی ان میں شامل ہے۔ دریائے سندھ پر تربیلا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں عنقریب کون سی نئی حیرت انگیز ایجادات ہونے والی ہیں؟دنیا اتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے کہ ہر روز درجنوں ایجادات سامنے آتی رہتی ہیں جلد دنیا کچھ نئی اور حیران کن ایجادات بھی دیکھنے والی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو ایک دن کی کرکٹ کمنٹری سے کتنا کماتے ہیں؟ حیران کن انکشافسابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو جو اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ کمنٹری بکس میں نظر آتے ہیں ایک دن کمنٹری کا حیران کن معاوضہ پاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مارچ میں ملکی مجموعی برآمدات میں تقریباً 8 فیصد اضافہ ہوگیارواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں تجارتی خسارے میں 24.94 فیصد کمی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےجنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »