اجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے بیشتر اسکولوں کو فوجی اڈوں کے طور پر استعمال کر کے نقصان پہنچا رہا ہے۔ اقوام...شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ راحت غنی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ راحت غنی نے دلچسپ...بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق

ماہرین آثار قدیمہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر یہ یورپ میں اب تک دریافت ہونے والی سب سے بڑی اجتماعی قبر ہوسکتی ہے۔ غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ حکام کی ایک ٹیم رہائشی عمارت کے تعمیراتی مقام کا سروے کر رہی تھی جب انہوں نے قبریں دریافت کیں۔ 8 اجتماعی قبروں میں سے 3 کی کھدائی کا عمل مکمل کیا جاچکا ہے، جبکہ دیگر قبروں کے حوالے سے جانچ کی جارہی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اجتماعی قبروں کی کھدائی کے بعد ملنے والے ڈھانچوں کی تعداد 1500 تک پہنچ سکتی ہے جو کہ 15ویں صدی کے آخر اور 17ویں صدی کے اوائل کے درمیان کے ہیں۔ نیورمبرگ کے محکمہ ثقافت کے حکام کے مطابق اس طرح کی دریافت پہلے کبھی نہیں ہوئی اور کسی نے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا۔محکمہ ثقافت کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ مقام نیورمبرگ شہر کے لیے بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے اور ہم تمام ممکنہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر ہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنالی ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ سے پولینڈ ایک پرواز کی ایئرہوسٹس نے طیارے کے قریب آسمان میں پرواز کرتی ایک ایسی چیز کی ویڈیو بنا لی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق 36سالہ ڈنیزا ٹیناسی نامی یہ ایئرہوسٹس برطانوی فضائی کمپنی ایئر وِز سے وابستہ ہے۔ گزشتہ دنوں وہ برطانیہ کے لوٹن ایئرپورٹ سے پولینڈ جانے والی پرواز میں سوار تھی۔ اس نے رات کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آننت امبانی کی ’15 کروڑ‘ کی گھڑی سے نیتا کے بیش قیمت ہیروں، زمرد کے ہار اور پرائیوٹ چڑیا گھر تکان تقریبات میں دنیا بھر سے ارب پتیوں، عالمی رہنماؤں اور مشہور شخصیات نے شرکت کی مگر ان تین روزہ تقریبات سے تین چیزیں ابھی تک وائرل ہیں اور جہاں بہت سے افراد ان کی خوبصورت اور قیمت سے دنگ رہ گئے ہیں وہیں ایک آدھ معاملے پر تنازعہ بھی بنا ہے۔ تو آئیے نظر ڈالتے ہیں وہ تین خاص چیزیں کیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں رمضان کے پہلے ہفتے لاکھوں زائرین کی حاضریایک ہفتے میں 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین نے مسجد نبویؐ میں حاضری دی اور 41 لاکھ 4 ہزار 878 زائرین نے روضہ رسولؐ پر سلام پیش کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »