بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ کے بیشتر اسکولوں کو فوجی اڈوں کے طور پر استعمال کر کے نقصان پہنچا رہا ہے۔ اقوام...شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ راحت غنی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ راحت غنی نے دلچسپ...

سابق کپتان بابر اعظم جنہوں نے گزشتہ سال ایشیا اور ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور پی سی بی نے ان کی جگہ ٹیسٹ میں شان مسعود اور ٹی ٹوئنٹی میں شاہین شاہ کو کپتان بنایا تھا تاہم شاہین شاہ پی سی بی کی توقعات پر پورا نہ اترے۔ بورڈ میں تبدیلی آئی اور محسن نقوی کے چیئرمین بنتے ہی کپتان کے حوالے سے بیان نے شاہین کے مستقبل پرسوالیہ نشان لگا دیا۔ نئی سلیکشن کمیٹی بنی تو اس نے بھی قیادت کے لیے اپنا ووٹ بابر اعظم کے حق میں دیا۔ جس کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بابر اعظم کی پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سے بھی ملاقات ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ہوں گے یا محمد رضوان ؟ فیصلہ ہو گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی انتظامیہ نے 29 سالہ بابراعظم کو  دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز  کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کا کپتان بدلنے کا فیصلہ کر لیاہے ، بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے ۔ بابراعظم کی قیادت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے شلوار قمیض زیب تن کرلئےپشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم افطار ڈنر میں شرکت نہ کرسکے، کراچی کے مقامی ہوٹل میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان نے بابر اعظم کا شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلتاہم زلمی کے کپتان بابر اعظم کا شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیامحمد حارث اور صائم ایوب مستقبل کے بہترین کھلاڑی ہیں، ہیڈ کوچ پشاور زلمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »