پاکستان میں خریف کی فصلوں کےشدید متاثر ہونے کا خدشہ ، وجوہات بھی سامنے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان میں خریف کی فصلوں کےشدید متاثر ہونے کا خدشہ ، وجوہات بھی سامنے آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ گنے اور چاول بیج بوئی بھی ان میں شامل ہے۔ دریائے سندھ پر تربیلا...

اسلام آباد پاکستان میں خریف کی فصلوں کےشدید متاثر ہونے کا خدشہ ، وجوہات بھی سامنے آگئیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو خریف کی فصل سے کچھ قبل تربیلا ڈیم میں کچھ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے پانی کی قلت کا سامنا ہوگا جس کے سندھ میں کپاس کی فصلوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ گنے اور چاول بیج بوئی بھی ان میں شامل ہے۔ دریائے سندھ پر تربیلا ڈیم ہی پاکستان کے چاروں صوبوں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے لئے آبپاشی کا بنیادی ذریعہ ہے۔ واپڈا تربیلا ڈیم کے3 ٹنلز پر تعمیراتی کام بروقت مکمل کرنے میں...

اتحادی حکومت میں سارے کام دباؤ میں چلتے ہیں، شروع کے 2سال صحیح نکل گئے تو...? رانا ثناء اللہ بھی کھل کر بول پڑے "جنگ"کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے سینئر افسرکا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پہلے تربیلا ڈیم سے پانی لے کر ذخیرہ کرنا اور اس کے بعد خریف سیزن کے لئے سندھ کو پانی دینا پڑے گا جس کے بعد ہی خریف فصلوں کی بوائی ممکن ہوسکے گی۔ خریف سیزن کا دورانیہ یکم اپریل تا 10جون ہے۔ تاہم پنجاب میں وسط مئی ہی کپاس کی بوائی شروع ہوجاتی ہے جس کا انحصار گندم فصل کی کٹائی پر ہے۔ ڈیم کی 3 ٹنلز کا تعمیر و مرمت کاکام گزشتہ اکتوبر نومبر تک مکمل ہوجانا تھا لیکن بدقسمتی سے یہ ہنوز جاری ہے تاہم ٹنل5 کا تعمیراتی کام...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: پنڈی میں مسلسل بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز کھیلے جائیں گے جن کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آدھا گلاس پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بڑھا ہوا پیٹ اندربڑھا ہوا پیٹ صرف انسان کی شخصیت کو ہی متاثر نہیں کرتا بلکہ مختلف بیماریوں کا باعث بھی بنتا ہے، جن میں امراض قلب، ذیابیطس ٹائپ ٹو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اصل ٹیکس اور جمع کئے جانے والے ٹیکس میں 58 کھرب روپے کا فرق ، وزیراعظم کو آگاہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »