رواں برس 22 کروڑ ٹن پلاسٹک کچرے کی پیداوار متوقع

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2024 میں عالمی سطح پر فی شخص 28 کلو گرام پلاسٹک کچرا پیدا ہوگا۔ جو 20 ہزار ایفل ٹاورز کے برابر ہے

خیراتی ادارے ارتھ ایکشن کی جانب سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2024 میں عالمی سطح پر فی شخص 28 کلو گرام پلاسٹک کچرا پیدا ہوگا۔

رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی کہ ایک تہائی سے زیادہ مقدار کی پلاسٹک اپنے استعمال کے بعد بدانتظامی کی وجہ سے آلودگی کا سبب بنے گی۔ تشویش ناک بات یہ ہے کہ 6 کروڑ 95 لاکھ ٹن کی پلاسٹک بالآخر زمین کو آلودہ کرے گی۔ اس کچرے میں پلاسٹک پیکجنگ، ٹیکسٹائل میں استعمال ہونے والی پلاسٹک اور گھروں میں استعمال ہونے والی پلاسٹک شامل ہے۔

رپورٹ میں پلاسٹک اوور شوٹ ڈے کا بھی اندازہ لگایا گیا ہے۔ یہ وہ دن ہوگا جب پلاسٹک کچرے کی مقدار دنیا کے اس سے نمٹنے کی صلاحیت سے تجاوز کر جائے گی۔ یہ دن اس سال 5 ستمبر کو متوقع ہے۔ محققین نے اس متعلق بھی خبردار کیا کہ اس مہینے تک دنیا کی تقریباً 50 فی صد آبادی ایسے علاقوں میں رہ رہی ہے جہاں پلاسٹک کچرے کی پیداوار وہاں کی نمٹنے کی سکت سے تجاوز کر چکی ہے۔ یہ شرح پلاسٹک اوور شوٹ ڈے تک 66 فی صد تک بڑھ جائے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑھتے برقی کچرے سے دنیا کو شدید مسائل کا سامنابرقی کچرے کی مقدار ہر سال 26 لاکھ ٹن کی شرح سے بڑھ رہی ہے اور 2030 تک یہ مقدار 8.2 کروڑ ٹن تک پہنچ سکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحول کے لیے نقصان دہ 4000 سے زائد کیمیکل دریافتتحقیق میں پلاسٹک اشیاء میں موجود 16 ہزار سے زائد کیمیکل کی فہرست مرتب کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیرواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جارییہ سسٹم 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارچین کی سب سےبڑی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی، بی وائی ڈی اپنی ای وی پیداوار کوپاکستان میں مقامی طور پر تیار کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »