ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر کے باغات میں ریل منصوبے سے لاکھوں افراد کا روزگار خطرے میںمظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7بچوں کو قتل کر ڈالاویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل لاہور میں ہوگیکراچی میں ہفتے کو درمیانی شدت کی بارش کا امکانٹانک؛ پٹاخہ پھٹنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحقسابق بھارتی کپتان کیساتھ بزنس پارٹنر نے 15 کروڑ زائد کا فراڈ کرڈالااسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آوٴٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی آنے کی اْمیدہے، جس کی شرح 25 سے کم...

رواں مالی سال پاکستان میں زرعی پیداوار اور صنعتی شعبے میں بہتری آنے کی اْمید ہے، تعمیراتی شعبہ میں لاگت بڑھنے اور ٹیکس میں اضافے سے ترقی متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کے تحت توانائی شعبے کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی زیادہ رہے گی،ایشیائی ممالک میں مقامی طلب و ترقی ،برآمدات اور سیاحت بڑھنے سے خطے کی شرح نمو 4.9 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی اگلے3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ...ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی کم رہنے کی پیش گوئی کردی جبکہ رواں مالی سال شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »