پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی کم رہنے کی پیش گوئی کردی جبکہ رواں مالی سال شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے

اسلام آباد : ۔

پاکستان میکرو اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو 2.3 فیصد جبکہ مالی سال 2026 میں 2.7 فیصد رہے گی جبکہ رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 2026 میں مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک اور رواں مالی سال صنعتی ترقی کی نمو 1.8فیصد رہنے کا امکان ہے، 2025میں صنعتی ترقی 2.2 فیصد ، 2026 میں 2.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے دوسرے ہفتے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاریموجودہ حکومت کے دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی بینک نے آئندہ سال ملک میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی اگلے3 سال میں3 فیصد سےکم رہنےکی پیش گوئی کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزے کی حالت میں تھکاوٹ اور سُستی کیسے دور کی جائے؟ماہ رمضان میں روزہ داروں کو اکثر غنودگی تھکاوٹ اور سستی کا احساس رہتا ہے، جس کے نتیجے میں جسم کی توانائی میں مزید کمی ہوجاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »