رمیش کمار نے جعلی دوائی بیچنے کیلئے مجھ سے رابطہ کیا: شہباز گل کا الزام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رمیش کمار بتاؤ جعلی دوائی بیچنے کے لیے آئے تھے کہ نہیں

، خدا کی قسم اس شخص نے پنجاب میں جعلی دوائی بیچنے کے لیے مجھ سے پانچ دفعہ رابطہ کیا۔

رمیش کمار نے شہباز گل کے الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی سے کوئی رابطہ نہیں کیا، عمران خان اچھے بندے ہیں، مشیروں نے غلط مشورے دیئے، آج بھی کہتا ہوں عمران خان اچھے تھے اور ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آںے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ 3 وفاقی وزرا پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں، ایک چھوڑنے والا ہے۔

اسی تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ 24 اراکین اسمبلی سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاں تو اُس نے مناسبت سے رابطہ کیا، جیسا بندہ ویسا دھندہ ۔

اگر واقعی رابط کیا تھا تو بالکل درست بندے سے کیا

مطلب اسکو پھر نکالا کیوں نہیں پارٹی سے.. اب کیوں بھونک رہا ہے

اور ابھی اس پروگرام کے شروع ہونے سے پانچ منٹ پہلے ہی کیا یہ رابطہ 🤷😜😂 کُتے دے پُتر وی کُتے ای ہندے نیں 🤷😜😂 OfficialDGISPR ImranKhanPTI

پہلے یہ بات قوم کو کیوں نہ بتائی

کتا اب کیوں بھونک رہا ہے

*Auto Reply:* thanks for message

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تین وفاقی وزرا پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں: رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا دعویٰتین وفاقی وزرا پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں: رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کا دعویٰ RVankwani SindHouse MNAs PTIGovernment PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اہم حکومتی عہدیدار کا ایک طاقتور شخصیت سے رابطہحکومت کے ایک اہم عہدیدار نے تقسیم کی موجودہ سیاست کو ختم کرنے میں مدد دینے اور اپنا کردار ادا کرنے کیلئے ایک طاقتور شخصیت سے رابطہ کیا ہے جیو اور جنگ صرف جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں۔ پہلے کالز آنےکا کہا جاتا تھا اب کالز جانا شروع ہو گٸ ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جلد لائے جانےکا امکانمتحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں نے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کیا ہے، تحریک عدم اعتماد کا طریقہ کار جاننےکے لیےمعلومات لی جارہی ہیں، ذرائع Oh no no Aaalmi quwateen phr buzdaar k pechy😂 اس کے لیۓ تو وضو کافی ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کویت : بھارتی گھریلو ملازمہ کی قبیح حرکت، ہم وطنوں کو شرمندہ کردیاکویت سٹی بھارتی ملازمہ نے اپنے کویتی مالکان سے انتقام یا بدلہ لینے کیلئے بہت ہی گندہ طریقہ اختیار کیا، عدالت نے کڑی سزا سنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت : بھارتی گھریلو ملازمہ کی قبیح حرکت، ہم وطنوں کو شرمندہ کردیاکویت سٹی بھارتی ملازمہ نے اپنے کویتی مالکان سے انتقام یا بدلہ لینے کیلئے بہت ہی گندہ طریقہ اختیار کیا، عدالت نے کڑی سزا سنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کیلئے پر امن اور بلا روک ٹوک ووٹنگ کرانے کیلئے اپوزیشن کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  عدم اعتماد کیلئے پر من اور بلا روک ٹوک ووٹنگ کرانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ  کرلیا چار سال سے گھسیٹ رہا کبھی عدالت کبھی پارلیمنٹ، کبھی سڑکوں پر جتنا چیخو گے اتنا ذلیل ہو گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »