رمضان شوگر ملز ریفرنس شہباز شریف نے عدالت سے اگلی تاریخ مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان شوگر ملز ریفرنس ، شہباز شریف نے عدالت سے اگلی تاریخ مانگ لی

لاہور احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی ، جہاں شہباز شریف نے عدالت سے اگلی تاریخ مانگ لی ۔

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت پیش ہوئے ، شہباز شریف نے جج سے کہا کہ وکیل امجد پرویز موجود نہیں ، آج تاریخ دے دیں ۔ جج احتساب عدالت نے شہباز شریف سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ جب سے میں آیا ہوں کیس کی سماعت نہیں ہوئی، کیس مسلسل التواء میں جا رہا ہے ۔اسسٹنٹ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پہلے نیب آرڈیننس ترمیم کے باعث کیس کی سماعت نہ ہو سکی تھی۔شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نہیں آ سکا میں اسلام آباد میں تھا ۔

احتساب عدالت لاہور نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 13دسمبرتک ملتوی کر دی ۔ عدالت نے 13 دسمبر کو مزید گواہان کو طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائراسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ مریم نواز عنقریب اپنے کپڑے اتار کر چوک میں کھڑی ہوجائے گی اور الزام عمران خان اور فوج پر الزام لگا دے گی خاتون وکیل کی یہ درخواست ناقابل سماعت ہے عدالت پہلی پیشی پر ہی مسترد کردے گی Who will open the door?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے پی سی بی کو نشریات کے حقوق دینےسےروک دیالاہور کی سول عدالت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کرکٹ میچز کی نشریات کے حقوق پی ٹی وی کےعلاوہ کسی اور ادارے کو دینے سے روک دیا ہے SamaaTV جھوٹا چینل برائے کرم پھر اسکی کوالٹی پر بھی دھیان دلوا دیں سکرین پر ایڈ سُوپر بسکٹ کا چل رھا ہوتا ھے، وائس ماسٹرز پینٹ کی ہوتی ہے بیٹسمین چوکا چھکا لگا کر اگلی بال پر سنگل لے رھا ہوتا ہے،کیمنٹریٹر چوکے چھکے کا شور بعد میں مچاتا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حافظ آبادسگی بیٹی سے زیادتی کرنے والے باپ کو عدالت نے کون سی سزا دے دیجانیےسرکاری وکیل کا اس مو قع پر کہنا تھا کہ بچی نے بار بار زیادتی کے بعد دادا کو شکایت لگائی، میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت بھی ہوچکی ہے۔ Sangsar Acha kiya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز اور شاہدخاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے فیصلہ محفوظاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اور مریم نوازکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے فیصلہ محفوظ کرلیا کیا فرق پڑے گا انہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کیس:کمشنر کراچی نے رپورٹس عدالت میں جمع کرا دیںنسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کیس:کمشنر کراچی نے رپورٹس عدالت میں جمع کرا دیں Karachi SupremeCourt SindhGovt NaslaTower TejoriHeights CommissionerKarachi Demolish Report CommissionerKhi SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 PoliceMediaCell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم لاپتہ شخص کی فیملی کو مطمئن کریں کہ ریاست اس میں شامل نہیں،عدالت - ایکسپریس اردوملک میں جبری گمشدگی کا رجحان موجود ہے ، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »