رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب ،خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب آتے ہی خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں، سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا۔ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کا آغاز ہوگیا، عید کی شاپنگ کیلئے مارکیٹیں خواتین سے بھ

ر گئیں۔ دیدہ زیب ریڈی میڈ گارمنٹس پہلی ترجیح ہیں، موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے نیٹ، شفون، کاٹن اور لان کے ملبوسات کو جدید کٹس اور ایمبرائیڈری سےسجایا ہے۔ مئی کی عید ہے تو ہلکے رنگ لڑکیوں کی پسند ہیں۔

لڑکیاں کہتی ہیں کہ عید پربھاری بھرکم جوڑے کا رواج پرانا ہو گیا، سادہ جوڑا بھی شخصیت کو پر کشش بنا سکتا ہے۔ لڑکیوں کی خواہش ہے کہ من پسند جوڑا جلدی سے مل جائے تا کہ اسکے بعد میچنگ کی باری آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aram se ghar pe beto

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو نے بیٹے کے انتقال کے بعد خاندان کے ہمراہ فوٹو شیئر کردی - ایکسپریس اردواسٹار فٹبالر نے مداحوں کی نیک خواہشات کا بھی شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید الفطر کے دوران ٹرین کا سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبریعید الفطر کے دوران ٹرین کا سفر کرنے والوں کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کردیا گیا، رعایت عید کے تینوں دن جاری رہے گی۔ *﷽*... *قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ* ۝ 🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺 Islam Kiun KhSaad_Rafique with family mujra bhi kre ga train main جس نے ایک مہینہ پہلے عید کیلئے بکنگ کروائی اسکو اسکا کیا فائدہ ؟ اور ڈسکاونٹ بھی ان دنوں میں دے رہے ہیں جب کسی ٹرین میں کوئی سیٹ نہیں بچی۔ تاکہ لوگ اوپن ٹکٹ خریدنے پر مجبور ہو جائیں۔ مندرہ_ریلوے_اسٹیشن_بحال_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مالی لین دین کے حوالے سے مشکلات کے حل کے لیے خصوصی پورٹل جاریساما کیئر کی جانب سے شکایات کے لیے ٹول فری نمبر بھی جاری کیا گیا ہے جہاں عربی اور انگریزی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شجاعت کے بیٹے کو وزیر بننے کے بعد بڑا چارج مل گیاوزیراعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت کے صاحبزادے چودھری سالک حسین کو وفاقی وزیر بنانے کے بعد چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا بڑا چارج دیدیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیٹے کی موت کے بعد رونالڈو کی نومولود اور فیملی کے ہمراہ پہلی تصویر وائرلانسٹاگرام پر رونالڈو اور جارجینا کی جانب سے مشترکہ پوسٹ شیئر کی گئی جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی نوزائیدہ بیٹی کے ساتھ گھر واپس آگئے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے وقفے کے بعد ڈالر کی پرواز رک گئی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹربینک ریٹ 186روپے سے تجاوز کرگئے 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »