بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان

لاہور: موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رات کو بادل برسنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد، دیر، سوات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیارہ درجہ حرارت 30، قلات میں 27، گوادر میں34، جیونی میں33، نوکنڈی میں 38، تربت میں 42، سبی میں41 سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہےگا تاہم ژوب، بارکھان اور گردونواح میں شام یا رات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رات کو بادل برسنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رات کو بادل برسنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نوید سنادیمحکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا جبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی رات کو بارش متوقع ہے۔ امپورٹڈ حکومت نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کرواؤ MarchAgainstImportedGovt WeStandWithAryNews NRO2 لیکن کراچی کے موسم کا بھی بتادیں۔ رمضان المبارک کے بعد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیشگوئی کر دی09:05 AM, 24 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور:  محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا جبکہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

زمین کا دن: گوگل ڈوڈل کس خطرے کی نشاندہی کر رہا ہے؟دنیا بھر میں آج ہماری زمین کے تحفظ اور اس سے محبت کا شعور اجاگر کرنے کے لیے عالمی یوم ارض یعنی زمین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچ بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں مسنگ پرسن کا معاملہ حل کریں گے: وزیراعظم شہباز شریفبلوچ بھائیوں کو یقین دلاتا ہوں مسنگ پرسن کا معاملہ حل کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف BalochBrothers MissingPersons PrimeMinisterShahbazSharif GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official نیچے اترو کرسی سے نیچے اترو مسند سے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور GovtofPakistan MoIB_Official جب مومن مر جاتا ہے تو اسکی نماز پڑھنے کی جگہ اور آسمان کی جگہ جہاں سے اسکے عمل چڑھا کرتے ہیں اس پر روتے ہیں۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ) حضرت_سیدنا_علی_المرتضیؓ GovtofPakistan MoIB_Official mubasherlucman koi jawab apkay pas is kay leya? Rest in peace
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »