محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیشگوئی کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا جبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی رات کو مارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں ایبٹ آباد، دیر، سوات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیارہ درجہ حرارت 30، قلات میں 27، گوادر میں34، جیونی میں33، نوکنڈی میں 38، تربت میں 42، سبی میں41 سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہےگا تاہم ژوب، بارکھان اور گردونواح میں شام یا رات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے نوید سنادیمحکمہ موسمیات نے آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا جبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی رات کو بارش متوقع ہے۔ امپورٹڈ حکومت نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الیکشن_کرواؤ MarchAgainstImportedGovt WeStandWithAryNews NRO2 لیکن کراچی کے موسم کا بھی بتادیں۔ رمضان المبارک کے بعد
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رات کو بادل برسنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئیپاکستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Pakistan Forecast Weather DryWeather HotWeather Temperature pmdgov MoIB_Official GovtofPakistan sherryrehman metoffice pmdgov MoIB_Official GovtofPakistan sherryrehman metoffice 25اپریل_یوم_تاسیس_PTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الہان عمر پاکستان میں سرکاری دورے پر نہیں، امریکی محکمہ خارجہواشنگٹن امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے... so what? یہ یہاں گرمیوں کی چھٹیوں پے ہیں ۔۔ کیونکہ دنیا میں واحد پاکستان ہی ایسا ملک ہے جس نے ابھی ابھی نئی تاریخ رقم کی ہے اس لیے جشن منانے آئیں ہیں۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے عمران خان اور الہان عمر کی ملاقات پر سوالاتواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان اورالہان عمر کی ملاقات پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے عمران خان اور الہان عمر کی ملاقات پر سوالاتواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان اورالہان عمر کی ملاقات پر سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ سوالات کرنے والوں کو علم نہیں صاحب علم لوگوں سے دشمن بھی گھبراتیں ہیں وہ کہنا یہ تھا کہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pakistan ZINDABAD imran khan ZINDABAD nd امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pakistanneedselection
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »