رمضان کےبعدعمران کی سیاست کاامتحان ہوگا،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کپتان نے فیلڈنگ چینج کی ہے، ایک سے ڈیڑھ ماہ اہم ہیں، اہم فیصلے کرنے ہوںگے۔ آٹا چینی بحران کی رپورٹ پہلے آگئی،جس سے طوفان کھڑا ہوگیا SamaaTV

Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 56 mins agoشیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کپتان نے فیلڈنگ چینج کی ہے، ایک سے ڈیڑھ ماہ اہم ہیں، اہم فیصلے کرنے ہوںگے۔ آٹا چینی بحران کی رپورٹ پہلے آگئی،جس سے طوفان کھڑا ہوگیا۔

راول پنڈی میں ريلوے اسٹيشن پر سينيٹائزر گيٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جہانگير ترين اہم آدمی ہيں، وہ کہ رہے کہ نوٹی فيکيشن جاری نہيں ہوا تھا، تو صحيح کہ رہے ہيں۔ عمران خان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ اب وزیراعظم کا امتحان ہے، رمضان کے بعد سیاست میں گرما گرمی ہوگی، سبسڈی کا مجھے پتا نہیں کیسے لے کر نکل گئے، 2 سال ہو چکے ہیں، عمران خان اب حکومت کے سارے معاملات سمجھتے ہیں۔

شیخ رشید نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ 1 سے ڈيڑھ ماہ اہم ہے، اہم فيصلے کرنے ہوں گے، انہوں نے اسد عمر کو کلیئر قرار دے دیا، جب کہ رزاق داؤد پر انگلی اٹھا دی۔ یہ بھی صاف بتا دیا کہ عمران خان سے جہانگیر ترین کے گہرے تعلقات تھے اور ہیں البتہ خان کو اب پتا ہے کہ کس کو کب تک اور کتنا آگے لے کر چلنا ہے۔ کرونا وائرس سے متعلق وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ یہ 9/ 11 سے کہیں بڑھ کے ہے، نیو ورلڈ آرڈر بھی آسکتا ہے، دنیا کی سیاست بدل جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان میں عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ملی تو . . . رمضان ٹرانسمشن کے بارے میں ...لاہور (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک  سٹارحریم شاہ کا کہنا ہے کہ رمضان میں عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ملی تورمضان ٹرانسمیشن ضرورکروں گی۔ حریم شاہ کے نام سے منسوب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا امتحان شروع ہوچکا ،دیکھتے ہیں جہانگیر ترین کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں،شیخ رشیدعمران خان کا امتحان شروع ہوچکا ،دیکھتے ہیں جہانگیر ترین کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں،شیخ رشید Read News ImranKhanPTI ShkhRasheed RailwayMinister JahangirKTareen PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اور جہانگیرخان کی دوستی میں کوئی فرق نہیں آیا ،شیخ رشید'کپتان جب چاہے فیلڈ تبدیل کرسکتا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقاتمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقات a_hafeezshaikh JapaneseAmbassador Meeting pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقاتمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقات Pakistan Japan HafeezShaikh Meeting CoronavirusPandemic COVID19 JapaneseAmbassador pid_gov a_hafeezshaikh PakEmbassyTokyo ImranKhanPTI MofaJapan_en JPN_PMO Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریلوے کا ایک ہفتے میں 1ارب کا نقصان ہو رہا ہے،شیخ رشید -راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرینیں بند ہونے سے ریلوے کا ہر ہفتے ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ احساس پروگرام میں ان لوگوں کو … Konsa pehli dafa ho rha hai مطلب اس سے پہلے ہر ہفتہ 1 ارب کمائی ہوتی تھی ۔۔۔ تو وہ ہر ہفتہ 1 ارب کی کمائی کہاں جاتی تھی ؟؟؟ کمائی اور نقصان کا پیمانہ کیا ہے شیخ صاحب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »