مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقات a_hafeezshaikh JapaneseAmbassador Meeting pid_gov MoIB_Official

اور اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا ۔ پیر کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے اسلام آباد میں جاپان کے سفیر سے ملاقات کی ، اس موقع پر کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے اور اس کے اثرات پر بات چیت کی گئی۔جاپانی سفیر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں

جاپان پاکستان کے ساتھ ہے۔ملاقات کے دوران جاپانی سفیر نے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو ہر ممکن تکنیکی امداد فراہم کرنے کو تیار ہیں۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان میں جاپانی سرمایہ کاروں کو درپیش مشکلات پر بھی بات چیت کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقاتمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقات Pakistan Japan HafeezShaikh Meeting CoronavirusPandemic COVID19 JapaneseAmbassador pid_gov a_hafeezshaikh PakEmbassyTokyo ImranKhanPTI MofaJapan_en JPN_PMO Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقاتمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جاپانی سفیر سے ملاقات Pakistan Japan HafeezShaikh Meeting CoronavirusPandemic COVID19 JapaneseAmbassador pid_gov a_hafeezshaikh PakEmbassyTokyo ImranKhanPTI MofaJapan_en JPN_PMO Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات -لاہور: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے کرونا وائرس کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات اور اقدامات کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ نے کرونا سے متعلق صورت حال پر بریفنگ دی۔ سردار عثمان بزدار نے ریلیف اور دیگر … قرآن میں سود کو اللہ اور اسکے رسولؐ سے اعلانِ جنگ قرار دیاگیا ہے،مسلم ممالک میں سود کی شرح زیادہ ہے مفتیان نے سود کو اسلامی قرار دیاہے،نبیؐ نے زمین کوبٹائی پر دینے کو سود قرار دیا،پاکستان کو سود کے خاتمے کیلئے پہل کرنی ہوگی،جاگیرداری وسرمایہ داری نظام کی بنیادسودہے،سود کو چھوڑو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت چین کا ماڈل اپنا کر کرونا پر قابو پانے کے لیے اقدامات کرےگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی۔ وزیر صحت پنجاب نے کرونا پر قابو پانے کے لیے چینی ماڈل …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے عثمان ڈار کی ملاقات -اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو ٹائیگر فورس کی تازہ ترین رپورٹ پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی۔ملاقات میں کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے آپریشنل معاملات پر مشاورت کی گئی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار … سیالکوٹ دا ککڑ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گرمی بڑھنے پر بھی کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری رہ سکتا ہے، چینی ماہرین - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے ڈاکٹرز اور طبی ماہرین کی ملاقات، کورونا وائرس کیخلاف حکومتی کوششوں کو سراہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »