وزیراعظم عمران خان سے عثمان ڈار کی ملاقات -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان سے عثمان ڈار کی ملاقات ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد: معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو ٹائیگر فورس کی تازہ ترین رپورٹ پیش کر دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی۔ملاقات میں کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے آپریشنل معاملات پر مشاورت کی گئی۔ معاون خصوصی عثمان ڈار نے وزیراعظم عمران خان کو ٹائیگر فورس کی تازہ ترین رپورٹ پیش کی۔وزیراعظم نے رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فورس کو صوبائی سطح پر فوری متحرک کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعظم اور عثمان بزدار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ٹائیگرفورس کی لائیواپ ڈیٹ کو پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مشکل وقت میں کئی لوگ اوپر آجاتے ہیں اور کئی نیچے چلے جاتے ہیں،مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے تو وہ بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ کچھ بھی کرلیں مخالفین یہ ہی کہیں گے کچھ نہیں کیا،مخالفین کبھی سوشل ورک نہیں کریں گے کیونکہ کبھی کیا ہی نہیں، مخالفین نے کبھی سیاست سوشل ورک کے لیے کی ہی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیالکوٹ دا ککڑ

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈارکسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈار UsmanDar Pakistan TigerForce Coronavirus LockDown PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial UdarOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کوروناریلیف ٹائیگر فورس پر عوام کا زبردست ردعمل سامنے آیا،ڈاروزیراعظم کی کوروناریلیف ٹائیگر فورس پر عوام کا زبردست ردعمل سامنے آیا،ڈار UdarOfficial pid_gov UdarOfficial pid_gov Beacuse due to carona virus private admi ka rozgar khatm hoya praa ha thats way awam chati ha ka kuch earing kr ka rozi.roti chalyi jay UdarOfficial pid_gov کتا فورس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹائیگرفورس کوروناوائرس کے مشتبہ مریضوں کی نشاندہی کرنے کی ذمہ دار بھی ہوگی جبکہ اُن کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہوگی:وزیراعظم کے خصوصی مشیرعثمان ڈارٹائیگرفورس کوروناوائرس کے مشتبہ مریضوں کی نشاندہی کرنے کی ذمہ دار بھی ہوگی جبکہ اُن کاتحفظ حکومت کی ذمہ داری ہوگی:وزیراعظم کے خصوصی مشیرعثمان ڈار Read News UdarOfficial TigerForce coronavirusinpakistan UdarOfficial ٹائگرز فورس کا تحفظ کیسے کریں گے۔۔۔۔ UdarOfficial فوج کے برابر فوج کیوں جب مسلح افواج ہر قسم کی ذمے داری نبھا رہی ہیں تو اربوں اس فورس پر ضائع کیوں UdarOfficial Rejected
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے،عثمان بزدار -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے کے تحت سڑکوں کی تعمیر ومرمت جلد مکمل کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایل ڈی اے میں اجلاس ہوا جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ کرونا کے پیش نظر ایل ڈی اے نے ادائیگیوں … ایس کھوتے نوں باقی پنجاب دیاں سڑکاں نظر نئی آندیاں۔۔ اگر ممکن ہو تو فلحال جو نوبت آی ہوی ہے اس پر بھی توجہ دی جائے 🙏🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجی تعلیمی ادارے فیس میں 20 فیصد رعایت دیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارتسی کہہ دتا تے اوہناں دے دتی... عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔۔۔ آپ ابو ثاقب ناسور بھی کہتے تھے ایسا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »